آدھا گلاس پانی پیتے ہی بڑھا ہوا پیٹ

کس طریقے سے آپ بڑھے ہوئے پیٹ کو اندر کرسکتے ہیں۔ پیٹ کی فالتوچربی کو مکمل طور پر ختم کرسکتے ہیں۔ صرف کچھ ہی دنوں میں ۔ وہ صبح اور شام آدھا آدھا گلاس پانی پی کر۔ آپ کو وہ طریقہ بتاتےہیں کہ پانی کیا چیز ملا کرآپ کو استعمال کرنی ہوگی؟ جس کے ذریعے  آپ کچھ ہی دنوں میں نکلے ہوئےپیٹ سے نجات حا صل کرسکتے ہیں۔ا ورآپ پہلے کی طرح اسمارٹ اور خوبصورت بن سکتےہیں۔ چا ہے مرد ہویا پھر عورت ۔ اگر پیٹ نکلا ہوا ہے ۔تو عجیب سے دکھتا ہے۔ پیٹ کا نکلنا اچھی اچھی شخصیت کو عجیب  سے بنا دیتا ہے۔ ظاہر سی بات ہے کہ جس کا پیٹ بڑھا ہوا ہو۔ تو وہ انسان دکھنے میں بہت برا لگتا ہے۔ اس کے لیے آپ نے کیا کرنا ہوگا؟ اس کا طریقہ استعمال  سیکھ لیں۔ ایک گلاس پانی لے لیں۔ اس ایک گلاس پانی میں ایک چمچ اجوائن کا ڈال دیں۔ ایک چمچ اجوائن آپ  کو پنسار سے آسانی سے مل جائے گا۔ اس کے بعد دس گرام سونف اس پانی میں ڈال دیں۔

جس پانی میں آپ نے اجوائن کو ڈالا ہے۔ا ور اس کےبعد اس پانی کو  گرم کرلیں۔ ا بال لیں۔ اور تب تک ابالیں ۔ جب تک پانی آدھا نہ رہ جائے۔ اس کے بعداس پانی کو اتار لیں۔ا ور ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دیں۔ جب نیم گرم رہ جائے۔ یعنی سپ سپ پینے کے لائق ہوجائے۔ تو  اس پانی کو سپ سپ کرکے چائے کی طرح پی لیں ۔اور آپ نے اس پانی کو صبح کےوقت خالی پیٹ ناشتہ کرنے سے پہلے استعمال کرنا ہے۔ دوسرا آپ رات کا کھانا کھانےسے پہلے اس پانی کو اسی طرح تیار کرکے استعمال کرلیں۔ اگرآپ چاہیں تو اس پانی کو پہلے بھی بنا کر رکھ سکتے ہیں۔ ضروری نہیں  کہ آپ اس وقت تازہ بنائیں ۔ آپ کچھ وقت پہلے بھی بنا سکتےہیں۔ اور بعد میں اس کو پی سکتےہیں۔ یا پھرآ پ پیٹ کی چربی کوگھٹانے کےلیے ایک دوسرا طریقہ بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے لیے آپ ایک ڈیڑ ھ لیٹر پانی لے  لیں۔ اس میں ایک انچ کا ادرک کا ایک ٹکڑا چھوٹے چھوٹے پسیز میں کاٹ کر اس میں ڈال  لیں۔

اور ا س پانی کو بھی ابالیے۔ آپ چاہیں تو پودینے کے چار پتے بھی ڈال سکتے ۔ ہیں۔ یا  تین چار قطرے لیموں کا رس بھی ڈال سکتے ہی۔ آپ نے اس پانی کو بھی اچھی طرح سے ابالنا ہے۔ اور تب تک ابالنا ہے جب تک پانی آدھا ن ہرہ جائے۔ اور اس پانی کو بھی کسی شیشے والی بوتل یا پھر جار میں محفوظ کرکے رکھ لیں۔ اور جب آپ صبح اٹھیں تو صبح خالی پیٹ ناشتہ کرنے سے پہلے دوسر ا رات کو  کھانا پینے سے پہلے اس پانی کا آدھا آدھا گلاس استعمال کریں۔ کچھ دن اس پانی کے استعمال سے آپ کا پیٹ بہت تیزی سے اندر ہونے لگے گا۔ اور جتنے بھی  آپ کے پیٹ کے اوپر فالتو چربی ہے جس کیوجہ سے آپ پریشان ہیں۔ وہ مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔ اور آپ بالکل  اسمارٹ ہینڈ سم نظر آئیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.