آیت الکرسی کا پاورفل وظیفہ، جان گئے تو روزانہ پڑھنا اپنی عادت بنا لیں گے

کائنات نیوز! آیت الکرسی کی ان آیات کو ہر روز ہر نماز کے بعد جو شخص پڑھے گا شیطان کے وسوسوں اور سرکش شیاطین کے مکرو فریب اور ایذا سے محفوظ رہے گا اگر فقیر ہو گا تو مال دار ہوجائے گا اور حق تعالیٰ اس کو ایسے طریقہ سے روزی عطا فرمائیں گے کہ جس کا وہم و گمان بھی نہ ہوگا صبح شام گھر میں داخل ہوتے وقت اور بستر پر لیٹتے وقت ہمیشہ پڑھنے سے ہرک سرک اور غرق سے محفوظ رہے گاصحت نصیب ہو گی اور ہر قسم کے خوف اور اندیشے سے محفوظ رہے گا اگر ان آیات کو ٹھیکری پر لکھ کر گلہ میں رکھ دے یعنی جہاں پر آپ اپنا مال رکھتے ہیں جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں جہاں پر آپ اپنا ذخیرہ رکھتے ہیں اگر آپ وہاں پر رکھ دیں گے اور ٹھیکری کو تو پھر چوری اور گھن سے محفوظ رہے گا برکت ہو گیاس آیت کو دکان میں یا مکان میں اونچی جگہ پر رکھ دیں تو رزق میں زیادتی ہو گی رزق میں بہت فراوانی ہوگی اور فاقہ نہ ہوگا اور وہاں چور بھی نہ آئے گاآیت الکرسی کے ایک سو ستر حروف ہیں جو شخص اس تعداد کے مطابق آیت الکرسی پڑھ کر حق تعالیٰ سے جو مراد مانگے گاانشاء اللہ ملے گی درجہ اور مرتبہ میں ترقی ہو گی رزق میں اضافہ ہوگا قرض ادا ہوجائے گااور شیطان اور جنات کی شرارت سے محفوظ رہے گا عمر بھر عیش و آرام سے رہے گااور جو شخص قول و فعل سے کسی قسم کا نقصان یا ایذا نہ پہنچائے گا تو لوگوں کی نظروں میں معزز اور مکرم بن جائے گاجو شخص بے روزگار ہو ملازمت نہ ملتی ہو یا غنی یافتاح اور یا رازق ی تین ہزار مرتبہ پڑھ کر آیت الکرسی ایک سو ستر مرتبہ پڑھے تو انشاء اللہ تعالیٰ نوکری مل جائے گی نمک کی چھوٹی چھوٹی کنکریاں لیں اور ہر کنکری پر سات مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر دم کریں ایک کنکری روزانہ چوسیں بلغم دور ہوجائے گیجو شخص ہر نما ز کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھ لیا

کرے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے پاس شیطان نہ آئے گا اور اگر کوئی شخص آیت الکرسی تیرہ سے مرتبہ پڑھے گا تو سب حاجتیں پوری ہوں گیاور ظالم اور جابر حاکم مہربان ہو گااگر آپ کسی آفس میں ملازمت کرتے ہیں اور آپ کے باس سخت ہیں یا آپ کسی کے ماتحت کام کرتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ وہ آپ پر مہربان ہو تو تیرہ سو مرتبہ آیت الکرسی پڑھیں انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا مرگی کے مریض پر گیارہ مرتبہ آیت الکرسی پھونکیں تو اس کا دور ہ دور ہوجاتا ہےاگررات کو سوتے وقت تین مرتبہ تو گھر میں چور ڈاکو آسیب جن نہیں آتے اور انسان ڈراؤنے خوابوں سے بچا رہتا ہے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.