ایک چمچ سے موٹاپا اور لٹکا ہوا پیٹ فوری غائب نہ ورزش نہ ڈائٹ پلان ایک ہفتے میں دو کلووزن کم

انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جا چکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔زیادہ تر سمجھا اور کہا جاتا ہے کہ وہ انسان ہی موٹا ہوتا ہے جو زیادہ غذائیں کھانے سمیت ہر وقت بیٹھے رہنے کو ترجیح دیتا ہے۔بعض افراد کو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ان کی نوکری اس طرح کی ہے وہ زیادہ تر کرسی پر بیٹھے رہتے ہیں اور گاڑی میں سفر کرتے ہیں، کوئی ورزش نہیں کرتے، اپنے کام کی ٹیبل پر کھانا کھاتے ہیں، جس وجہ سے ان کا وزن بڑھ گیا ہے۔موٹاپا بڑھنے کی وجہ سے یقینا دنیا بھر میں کئی طرح کے مسائل بھی ہوئے ہیں

اور ترقی پذیر ممالک سمیت ترقی یافتہ ممالک میں لوگوں کے م رنے کا ایک سبب موٹاپا بھی ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 70 فیصد افراد موٹاپا یا اضافی وزن کا شکار ہیں، جب کہ ایسے افراد موٹاپا یا اپنا وزن کم کرنے کے لیے جہاں زیادہ وقت بھوک کا شکار رہنے کو ترجیح دیتے ہیں، وہیں وہ مختلف ایکسر سائیزز بھی کرتے ہیں۔زیادہ تر لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ انسان کا طرز زندگی، کھانے پینے کا شوق، ہر وقت بیٹھے رہنے، سوتے رہنے اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے اور وہ موٹاپے کا شکار رہتا ہے۔تاہم یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ دنیا میں کچھ ایسے افراد بھی ہیں، جو ہر طرح کی غذائیں بھی کھاتے ہیں، زیادہ وقت تک بیٹھے رہنے سمیت کوئی ایکسر سائیز بھی نہیں کرتے، لیکن پھر بھی وہ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے۔اسی طرح یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بعض افراد اپنی غذا کو کم رکھنے سمیت ایکسر سائیز کا بھی اہتمام کرتے ہیں۔

لیکن اس کے باوجود وہ موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں۔تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے اورانسان موٹا کیسے اور کن چیزوں سے ہوتا ہے؟اس کا ایک جواب تو یہ ہے کہ ہر انسان کا جسم مختلف ہوتا ہے اور ہر کسی کے جسم میں غذائیت کو جذب کرنے اور غذا کو مکمل جسم میں تقسیم کرنے کی اہلیت بھی منفرد ہوتی ہے۔اس نسخہ کو تیار کرنے کیلئے آپ کو چار چیزوں کی ضرورت ہوگی پہلی چیز سفید زیرہ ہے جوکہ موٹاپا اور پیٹ کو کم کرنے کیلئے بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اس مقصد کیلئے واقعے لاجواب چیز ہے ۔دوسری چیز دیسی اجوائن ہے

خاص طور پرپیٹ کے اوپر اس کے بہترین اثرات ظاہر ہوتے ہیں۔ تیسری چیز سونف ہے جوکہ جسم میں فاضل مادوں کو خارج کرنے کیلئے میٹابولزم کو تیز کرنے کیلئے اور وزن کو تیزی کیساتھ کم کرنے کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ۔یہ تینوں چیزیں معدہ اور پیٹ کی اصلاح کرتی ہیں قبض کے مسئلے سے چھٹکارہ دلاتی ہیں۔چوتھی چیز کالا نمک ہے ۔ آپ نے پچاس گرام سفید زیرہ ، پچاس گرام دیسی اجوائن لیکر توے پر ڈال کر ہلکا بھون لیں پھر 100گرام سونف پانچ گرام کی مقدار میں کالا نمک استعمال کرکے سب کو باریک پیس کر رکھ لیں ۔اس میں ایک چھوٹا چمچ روزانہ رات کو سونے سے ایک گھنٹہ پہلے گرین ٹی کیساتھ استعمال کریں۔ آپ اپنے وزن میں کمی محسوس کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *