”تھائی رائیڈ کا قدرتی طریقے سے علاج کیجیے“

جب بھی ہمارے جسم میں تھائی رائیڈ ہارمون کی کمی ہوتی ہے تو یہ ٹھیک طرح سے کام نہیں کرتا تو یہ صورت ہائپو تھائی رائیڈ ازم کو پیداکرتا ہے اور اس صورت میں ہمارے جسم کا وزن اور چربی بھی تیزی سے بڑھنے لگتی ہے اسی لئے ایسی صورت میں گھریلو نسخوں کے ساتھ ساتھ اپنی ڈائیٹ پربھی دھیان دینے بھی بے حد ضروری ہے۔کیونکہ بہت ساری ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کو کھانے سے تھائی رائیڈز کا مسئلہ اور زیادہ بڑھ سکتا ہے ۔سب سے پہلے بات کرتے ہیں ان چیزوں کی جنہیں تھائی رائیڈ میں کھا سکتے ہیں اور ساتھ ہی ان کی مدد سے آپ کا تھائی رائیڈ لیول بھی تیزی سے امپروو ہوگا اچھے فائدے حاصل کرنے کے لئے 30 فیصد سالاد اور تیس فیصد ابلا ہوا کھانا اور چالیس فیصد عام کھانا شامل کرنا چاہئے۔

اس ترتیب سے اگر کھایا جائے تو تھائی رائیڈ کو کنٹرول میں رکھا جاسکتا ہے ۔سلاد کے لئے پیاز کھیرا گاجر اور سپراؤڈ کا استعمال فائدہ مند مانا جاتا ہے پیاز ہمارے خون کو صاف کرتا ہے ساتھ ہی گاجر میں زنک اور وٹامن اے پایا جاتا ہے جو کہ تھائی رائیڈ کے لئے بہت ہی اچھا ہوتا ہے اس کے لئے گاجر کا استعمال بھی ضرور کرنا چاہئے۔اس کے علاوہ سپراؤڈ یعنی ابلے ہوئے کھانے کے ساتھ اگر آپ چنے اور ان دونوں چیزوں کا استعمال کرتے ہیں تو سلاد میں ابلے ہوئے چنے کھانے سے طاقت ملے گی اور آپ کو دن بھر میں کم تھکان محسوس ہوگی لیکن سپراؤڈ کو کچا نہ کھائی کھانے سے پہلے انہیں گرم پانی میں پانچ منٹ کے لئے بوائل کریں اس کے علاوہ آپ آلو کا استعمال بھی کرسکتے ہیں اگر بوائل کر کے استعمال کیاجائے تو یہ زیادہ اچھا ماناجاتا ہے اور اس میں پوٹاشیم کی مقدار اچھی ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ سویٹ پٹاٹو یعنی شکر قندی کو بھی ابال کر کھایا جاسکتا ہے پھلی والی سبزیوں کا استعمال کیجئے ان میں زنک اور آئرن کی مقدار بھی زیادہ ہوتی ہے جو کہ تھائی رائیڈ کے لئے ضروری اجزاء ہیں اس کے علاوہ براؤن رائس اور دالوں کا استعمال لازمی کیجئے اس سے بھی ہمارے جسم کو پروٹین کی زیادہ مقدار ملتی ہے اور جسم میں چربی بھی نہیں بڑھتی اس کے علاوہ تھائی رائیڈ میں وٹامن بی کا بھی شامل ہونا بے حد ضروری ہوتا ہے۔جس کے لئے دہی اور دودھ کا استعمال سب سے زیادہ اچھا مانا جاتا ہے ساتھ ہی دودھ اور دہی دونوں میں ہی سلینیم پروٹین اور وٹامن بی پایا جاتا ہے جو کہ ہامرے جسم میں تھای رائیڈ ہارمون کی مقدار کو بڑھاتا ہے اس لئے اس کا استعمال لازمی کریں مچھلی کا استعمال سب سے زیادہ اثر دار ہے۔

اور ڈاکٹر بھی اس کا مشورہ ضرور دیتے ہیں کیونکہ اس میں سلینیم کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے جو کہ تھائی رائیڈ کے لئے سب سے زیادہ ضرور اجزاء ہوتے ہیں اس کے علاوہ انڈہ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جو کہ ہمارے جسم میں ہارمون کا نظام بنائے رکھنے میں مدد کرتا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین۔

Sharing is caring!

Comments are closed.