جمعہ کے دن کا قرآنی وظیفہ

تو ان شاء اللہ تعالی ۔اللہ پاک آپ کی وہ مراد آپ کا وہ مقصد ضرور پورا کریں گے ۔جب انسان پر کوئی مشکل پریشانیاں آتی ہے تو اللہ پاک اسے اس کے بدلے میں بہت کچھ عطا کرتے ہیں ۔ اس کے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اس سورت کو پڑھے گا اللہ تعالی اسے دنیا

اور آخرت میں خوش رکھے گا اور اس کے افلاس کو دور کر دے گا ۔دیکھیں یہ سورت کتنی بڑی نعمت ہے جو کہ آپ کو غم اور پریشانی سے بچاتی ہے ۔ جو اس کو کثرت سے پڑھتا ہے اللہ تعالی اس کے رزق میں فروانی کر دیتے ہیں اس کی تنگدستی کو دور کر دیتے ہیں ۔سورۃ مزمل بہت ہی برکت والی اور رحمتوں والی سورت ہے ۔یہ ہر چیز کی رکاوٹ کو دور کرتی ہے ۔اگر آپ کو رزق میں تنگی ہے تو آپ سورۃ مزمل کا ذکر کریں اور اس کا باقاعدگی سے ورد کریں ۔انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.