حضور غوث اعظم ؒ نے فرمایا: چھوٹا سا عمل کرلو

حضور غوثیہ اعظم پیر سبحانی غوث لامکانی ؒ کا ایک ایسا خاص وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں کہ آپ کے اس بتائے ہوئے وظیفے کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا کو قبول کرلے گا ۔آپ کی اسی ہزار حاجات پوری ہوں گی۔ آپ کو اللہ تعالیٰ اتنا رزق ، اتنی دولت عطا فرمادے گا۔ کہ آپ کےپاس جگہ تک کم پڑ جائے گی۔ اللہ تعالیٰ کا پاکیزہ اور نورانی فرشتے حاضر ہوجائیں گے ۔ا ور آپ کے لیے رزق کے انتظام فرما دیں گے ۔ حضور غوث اعظم کون ہیں؟ آپ کے بچپن کےمتعلق کچھ ایسے ارشادات اور مدنی پھول ملے ہیں۔ کہ حضور غوثیہ اعظم خود فرماتے ہیں جب میں بچپن میں مدرسہ کو جایا کرتاتھا ۔ تو روزانہ ایک فرشتہ انسانی شکل میں میرے پاس آتا اور مجھے مدرسہ لے جاتا۔ خود ہی میرے پاس بیٹھا رہتاہے۔ میں اسے متعلقاً نہیں جانتا تھا۔ کہ یہ فرشتہ ہے۔ ایک دن میں نے اس سے پوچھا کہ آپ کو ن ہے؟ اس نے جواب دیا میں فرشتوں میں سے ایک فرشتہ ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس لیے بھیجا ہے۔ کہ میں مدرسہ میں آپ کے ساتھ رہا کروں۔ اسی طرح آپؒ فرماتے ہیں ایک روز میرے قریب سے ایک شخص گزرا جس کو میں بالکل نہیں جانتا تھا۔

جب میں نے فرشتوں کو یہ کہتے سنا کہ کشادہ ہوجاؤ۔ تاکہ اللہ تعالیٰ کا ولی بیٹھ جائے ۔ تو اس میں ایک فرشتہ سے پوچھا کہ یہ لڑکا کون ہے؟ تو فرشتہ نے جواب دیا : یہ سعادات کے گھرانے کا لڑکا ہے یہ عنقریب بہت بڑی شان والا ہوگا۔ آپ ؒ کے صاحبزادے شیخ عبد الرزاق ؒ فرماتے ہیں ایک دن حضورغوث ؒ سے دریا فت کیا گیا آپ کو اپنے ولی ہونے کا علم کب ہوا؟ آپ نے فرمایا : جب میں دس سال کا تھا۔ اپنے شہر کے مدرسے میں جایا کرتا تھا۔ تو فرشتوں کو اپنے پیچھے اور اردگرد چلتا دیکھتا ۔ اور جب مکتب پہنچ جاتا۔ تو وہ باربار کہتے اللہ پا ک کے ولی کو بیٹھنے کے لیے جگہ دے دو۔ آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے دن کے کسی بھی حصے میں یا کوشش کریں کہ مغر ب کی نما ز کے بعد اس عمل کو کریں۔ یہ بہت چھوٹا ساعمل ہے۔ آپ نے جائے نماز پر بیٹھ جانا ہے سب سےپہلے آپ نے تین مرتبہ درو د غوثیہ پڑھنا ہے۔

اس کے بعد آپ نے “یا شیخ عبد القادر جیلا نی شیی ء للہ المدد” یہ آپ نے تیتیس مرتبہ پڑھناہے۔ اور یہ پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کا مبارک نام “یا اللہ ھو، یا سمیع ” یہ آپ نے پڑھنا ہے اور آخر میں پھر سے درود غوثیہ پڑھ لینا ہے۔ جب یہ عمل کرلیں ۔ تو آپ نے سجدے میں جاکر اپنی حاجت پیش کرنی ہے۔ رزق کی خواہش ہے۔ تو رزق ملے گا۔ آپ اسی وقت فوری طور پیسا چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام پریشانیاں دور ہوجائیں ۔ آپ کی تمام مصیبتیں ختم ہوجائیں۔ تو فوری طور پر یہ عمل کرلیں ۔یہ بہت ہی آسان ساعمل ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.