ذرا سے بالوں میں لگاؤ ۔ دو منٹ بعد پانی سے دھو لو۔ بال گٹھنوں تک لمبے گھنے مضبوط اور چمک دار ہو جا ئیں گے۔

سیاہ، گھنے اور چمکدار بال ہمیشہ سے ہی مرد اور عورت دونوں کی کمزوری رہے ہیں . لیکن جب یہ جھڑنے لگتے ہیں تو آپ چاہے مردہوں یا عورت پریشانی کا پیدا ہوجانا فطری بات ہےاس مسئلے کو عام پر پاکستان میں بالجھڑ کہا جاتا ہے . لوگ اپنے بالوں کو جھڑنے سے روکنے کے لیے بہت سی پروڈکٹس آزماتے ہیں لیکن زیادہ تر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ فائدے کی بجائے اُلٹا بالوں کے جھڑنے کی رفتار اورتیز ہو جاتی ہے. بال جھڑ بنیادی طور پر گنجے پن سے پہلے نمو دار ہونے والی علامت ہے اگر اس کو نہ روکا جائے تو گنجا پن پیدا ہو جاتا ہے آج میں آپ کے لئے تین ایسے باکمال اور انتہائی آسان گھریلو نسخے لے کر آئی ہوں جو بغیر کسی نقصان کے فوری طور پر آپ کے بالوں کا جھڑنا بند کردیں گے۔

یعنی بال جھڑ سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی نسخہ نمبر 1ملتانی مٹی50گرام دہی30 گرام پانی حسبِ ضرورتترکیب اور طریقہ استعمال:ملتانی مٹی کو کسی برتن میں ڈال کر اس میں دہی شامل کریں. اب اس میں آہستہ آہستہ پانی ڈالیں اور ساتھ ساتھ ہلائیں. یہ عمل تب تک کریں جب تک یہ پتلا سا پیسٹ نہیں بن جاتا ہے. اب اسے ہاتھوں کی انگلیوں یا برش کی مدد سے سر میں شیمپو کی طرح لگائیں اور اسے پانچ سے دس منٹ تک لگا رہنے دیں. اس کے بعد سر کو دھولیں. اس کو ہفتے میں دوبار استعمال کرنے سے آپ کے بال گرنا بند ہو کر گھنے،نرم اور چمکدار ہو جائیں ہیں کھوپڑی کی جلد میں موجود غدودیں آئل پیدا کرتی ہیں۔

جو سر کی جلد پر جمع ہو کر باریک سی تہہ بنالیتے ہیں. اس تہہ کی وجہ سے سر کی جلد کو آکسیجن کی فراہمی بند ہو جاتی ہے جس سے جلد کی نشو ونما رُک جانے سے بال گرنے لگتے ہیں. ملتانی مٹی سر کی جلد کی کلینزنگ کر کے اس کی صفائی کر دیتی ہے جس سے سر کی جلد پر موجود باریک سی تہہ ہٹ جاتی ہے اورجلد کے خلیات کو صحیح طریقے سے آکسیجن ملنے لگتی ہے. اس سے بالوں کی بڑھوتری دوبارہ سے ہونے لگتی ہے . اس کے علاوہ اس کو لگانے سے بلڈ سرکولیشن بھی بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے بالوں کو پروٹینز اور آکسیجن زیادہ سے زیادہ ملتی ہے۔

جس سے بال تیزی سے بڑھتے اور گھنے ہو جاتے ہیں. دہی ایک اچھا کنڈیشنر ہے جو آپ کے بالوں کو نرم اور چمکدار بناتا ہے اور اس کے علاوہ یہ خراب بالوں کو بھی صحیح کرتا ہےشہد کو کسی جھوٹے برتن میں ڈال کر اس میں لیموں کے رس کو مکس کر لیں. اس مکسچر کو بالوں کی جڑوں میں انگلیوں کی مدد سے اچھی طرح دس منٹ تک مساج کریں. مساج کے بعد سر کو ایسے ہی 30 منٹ تک چھوڑ دیں. اس کے بعد سر کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ دھولیں اس مکسچر کو ہفتے مین دو دن استعمال کرنے سے کچھ ہی دنوں میں آپ کے بال جھڑنا بند ہو جائیں گے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.