رات کو یہ پانی پی کر سوجانا

آج میں موٹاپے کو کم کرنے کے حوالے سے ، پیٹ کو کم کرنے کے حوالے سے ،

وزن کم کرنے کے حوالے سے ایک چھوٹا سا گھریلوٹوٹکہ لے کر حاضرہوئے ہیں۔ اور یقین سے کہتے ہیں

کہ اگر آپ لوگ صرف تین دن پانی بنا کر پی لیں انشاءاللہ ! آپ کا باہر کی طرف نکلا ہوا پیٹ اندر کی طرف چلا جائے گا۔ آپ کے پیٹ کی چربی ختم ہوجائےگی۔ جتنا بھی موٹاپا ہوگا انشاءاللہ! آپ کو موٹاپا تین دن کے اند ر اندر اتنا کم ہوجائے گا کہ آپ اس ریسپی کو اس پانی کو کبھی بھی نہیں چھوڑیں گے ۔ جو آپ کو بتائیں گے۔ اس مشروب کو بنانے کےلیے آپ لوگوں کو تین چیزیں چاہیے ہوں گی۔

پہلے نمبر آپ کو زیرہ چاہیے ہوگا۔ دوسرے نمبر پر آپ کو شہد چاہیے ہوگا۔ اور اس کے بعد تیسرے نمبر آپ کو لیمن چاہیے ہوگا۔ ا ب آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے کہ ایک چھوٹا سے برتن میں ایک گلاس پانی کا لے کر اس میں آپ لوگوں نے آدھا چمچ زیر ہ کا ڈال دیں۔ اس کے بعد چولہے پر رکھ دیں۔ دس سے پندرہ منٹ تک اس کو بوائل کریں ۔ اتنا بوائل کرلیں ۔ کہ آدھا گلاس پانی کا رہ جائے

اس کو اچھی طرح سے چھا ن کر ایک گلاس میں نکال لیں۔ آپ دیکھیں گے جو ایک گلاس ہم نے بوائل کیا تھا۔ دس سے پندرہ منٹ بوائل کرنے کے بعد آدھا گلاس پانی کا رہ گیا ہے۔ اب آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے کہ اس پانی میں ایک چمچ شہد کا ڈال دیں۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے شہد میں شفاء رکھی ہے۔ جو کہ آپ کو ہر طرح کی بیماریوں سے نجات دلائے گا۔ شہد پیٹ کم کرنے کے حوالے سے بہت ہی اہم چیز ہے۔

اس کا استعما ل ضرو ر کیا کریں۔ شہد ڈالنے کے بعد اب آپ نے تین سے چار قطرے لیموں کے ڈال دیں۔ یا یوں کہہ لیں کہ آدھا چمچ لیمن کا ڈال دینا ہے۔ اس پانی کو اچھی طرح سے مکس کرکے یہ آدھا گلاس پانی کا پی لیناہے۔ اگر آپ ڈاکٹروں کو بہت پیسے دے کر تھک چکے ہیں۔ بہت سی میڈیسن کا استعمال کرکے تھک چکے ہیں۔ ایکسر سائز کرکے تھک چکے ہیں ۔

اور بھی مختلف قسم کے نسخہ جات استعمال کرکے تھک چکے ہیں۔ لیکن کوئی بھی آپ کو فرق نہیں پڑا۔ بس ایک بار میرے کہنے پر یہ چھوٹا سا گھریلو ٹوٹکہ تین سے چار دن استعمال کرکے دیکھ لیں۔ آپ کا پیٹ اتنا اندر چلا جائے گا۔ کہ گھر والوں میں سے کسی کو بھی یقین نہیں آئے گا۔ کہ آپ نے موٹاپے پر اتنی جلدی قابو پا لیا۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے

کہ آپ کے دوست ، آپ کے رشتہ دار ، آپ کے گلی محلے والے سب آپ کو پوچھیں گے ۔ کہ آپ ایسا کیا کھاتے ہیں۔ دن بدن آپ کا پیٹ کم ہوتاجار ہا ہے۔ لو گ آپ کو لاکھوں روپے دینے کے لیے تیار ہوجائیں گے کہ آپ نے اپنا پیٹ کیسے کم کیا ہے۔ اس ٹوٹکہ کو آج ہی بنالیں۔ انشاءاللہ ! آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ آپ کا پیٹ اور آپ کے ہپس کی جو چربی ہے۔ آپ کے ٹانگوں کی چربی وہ ایسے ختم ہوجائے گی۔ آپ ایسے سمارٹ بن جائیں گے کہ موٹاپے آپ کی زندگی میں آیا ہی نہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *