زندگی کی سب سے بڑی مشکلیں حل ، معجزاتی وظیفہ ، اللہ کے یہ2نام پڑھتے جائو اور مشکل آنکھوں کے سامنے حل ہوتے دیکھو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مشکلات زندگی کا حصہ ہیں ۔ایسے حالات میں انسان ایسے ذرائع استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے

جس سے وہ ان مشکلات کا مقابلہ کرسکے ۔اللہ پر ایمان رکھنے والے اور اپنی ہر مشکل میں اللہ کو ہی یاد رکھنے والے لوگوں کو اللہ کے سوا کوئی اور کارساز نہیں دکھائی دیتا اور یہی درست راستہ بھی ہے ۔وہ انسانوں پر تکیہ نہیں کرتے ۔ایسے حضرات کو انتہائی آسان سا عمل بتا رہا ہوں کہ وہ یہ کلمہ یاد رکھ لیں ۔جب کبھی انہیں کوئی دشواری یا مشکل درپیش ہوتو انہیں چاہئے کہ وہ ’’اغثنی یا رحمٰن ‘‘پکارا کریں ۔بزرگان دین کا کہنا ہے جو بھی اللہ کو اسطرح پکارتا ہے ،ان کی غیب سے مدد ہوتی ہے ۔ انشاء اللہ مولا کریم انکی پکار اور بے بسی کو قوت و توانائی میں بدل ڈالے گا اور انہیں مشکلات سے نکال کر آسانی اور فراخی عطا فرمائے گا۔روزانہ ایک تسبیح پڑھ کر اپنے حق میں دعا کرناچاہئے۔اس دعا میں شکر اور عاجزی و بے بسی کا احساس ہے کہ بندہ اللہ کے سوا کسی سے رحم مانگنے کا خواستگار نہیں۔وہی ذات مسبب الاسباب ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *