ز ن ا سے توبہ کرنے کا صحیح طریقہ! جس لڑکی سے ز ن ا کیا ہو اُسے نکاح کر لینے سے ز ن ا معاف ہو گا یا نہیں!

ہمارے ایک محترم دوست نے سوال کیا ہے کہ جس لڑکی سے ز ن ا کیا ہو

اس لڑکی سے نکاح کرنا درست ہے یا نہیں اور نکاح کر لینے سے ز ن ا معاف ہوگا یا نہیں جواب سے پہلے میں آپ سے یہی گزارش کر وں گی کہ میری ان باتوں کو اس مسئلے کے متعلق میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان معلوماتی باتوں کے بارے میں آپ کو بہت ہی زیادہ اچھے سے علم ہو سکے کیونکہ یہ بہت اہم مسئلہ ہے۔ یاد رکھیں کہ اگر ز ن ا کرنے والا انسان کمار ہا ہو تو اسلام میں اس کے لیے سو کوڑے ہیں اور اگر ز ن ا کرنے والا شادی شدہ ہو تو اسلام میں اس کی س ز ا س ن س ا ر ہے یعنی اس کو پتھر پتھر مار مار کر م و ت دے دی جا ئے گی

اگر ز ا ن ی کو دنیا میں ہی س ز ا مل جائے تو ز ن ا کا گ ن ا ہ معاف ہو جا ئے گا اور ق ب ر میں حشر میں اس گ ن ا ہ کا حساب نہیں ہوگا اب ہمارے ملک میں اسلامی سزائیں اور اسلامی نظا م نہیں ہے لہٰذا معافی کے یہی طریقہ ہے کہ خد ا پاک کے آگےآگے رو رو کر سچی توبہ کی جا ئے بے شک رب کی ذات معاف کرنے والی ہے خدا توبہ قبول فر ما تا ہے رہی بات ز ا ن ی سے نکاح کر نے کی تو جس سے آپ نے ز ن ا کیا ہے اس سے آپ نے نکاح جائز ہے اور یہ بہتر عمل ہے کہ آپ اس لڑکی سے نکاح کر کے اس کو اچھی زندگی دیں اور حلال طریقے سے قربت کر یں باقی نکاح کرنے سے گ ن ا ہ معاف نہیں ہوگا اس کے لیے سچی توبہ کر نے کی ضر ورت ہے

اشد ضرورت ہے اللہ پاک سب کی بہنوں بیٹیوں بھائیوں کے اچھے نصیب فر ما ئیں آ مین۔ گناہ پر خوب نادم اور شرمندہ ہوں آئندہ ایسا گناہ نہ کرنے کا پختہ عہد کرلیں۔ جس لڑکی کے ساتھ ایسا کیا ہے اس سے بالکل ترک تعلق کرلیں یا اگر ممکن ہو تو شادی کرلیں۔اور اللہ تعالی سے خوب رو رو کر دعا کریں معافی مانگیں، اپنی غلطی اور گناہ کا اعتراف کریں آئندہ نہ کرنے کا وعد کریں اپنی شرمندگی ندامت اور گریہ و زاری کا اس طرح اظہار کریں با ربار کریں کہ دل گواہی دینے لگے کہ اللہ تعالی کو رحم آگیا ہوگا اور انہوں نے معاف کردیا ہوگا۔استغفراللہ ربی من کل ذنب وأتوب إلیہ کی تین تسبیح روزانہ پڑھیں اور بہتر ہے کہ دو رکعت صلاة التوبہ کی نیت سے تازہ وضو کرکے پڑھیں پہلی رکعت میں قل یاأیہا الکافرون اور دوسری رکعت میں قل ہو اللہ أحد پڑھیں اور نماز کے بعد اسی طرح دعا اور توبہ کریں جیسا کہ اوپر لکھا گیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.