سورۃ القصص آیت نمبر 24 کا وظیفہ

اس تحریر میں ایک ایسا مجر ب وظیفہ پیش کیا جارہا ہے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ پر

ایسے دولت برسے گی ایسے دولت کھلے گی آپ پر اپنے غیبی خزانوں کے منہ اس طرح سے کھولیں گے کہ آپ کے پاس سے کبھی دولت ختم نہیں ہوگی آپ خود دیکھیں گے آپ خود حیران ہوں گے کہ کیا ہم پر بھی اتنی دولت برس سکتی ہے کہ کیا ہمارے پاس بھی اتنا جلدی پیسہ آسکتا ہے لیکن آپ ایک بات ذہن میں رکھئے گا کہ اللہ پاک کے لئے کچھ مشکل نہیں ہے اور اللہ پاک کے پاس کسی چیز کی بھی کمی نہیں ہے اللہ پاک اگر چاہیں تو ایک لفظ یعنی کن ہمارے لئے زندگی کی کایا پلٹ سکتا ہے تو جب آپ کو یقین ہوگا آپ کو اعتبار ہو گا کہ اللہ پاک کی ذات کچھ بھی کرسکتی ہے

اور بے شک اللہ پاک کی ذات کچھ بھی کرسکتی ہے تو آپ کو جب یقین ہو گا تو انشاءاللہ تعالیٰ آپ خود دیکھیں گے کہ اللہ پاک آپ پر خزانوں کے منہ کہاں کہاں سے کھولتےہیں مالک کے گھر میں دیر تو ضرور ہے لیکن اندھیر نہیں ہے ۔آپ نے جمعرات کے دن ہی یہ عمل شروع کرنا ہے ۔ یہ وظیفہ بنیادی طور پر جمعرات کا وظیفہ ہے ۔یہ وظیفہ آپ نے صرف جمعرات کے دن ہی کرنا ہے آپ اس وظیفہ کو اس عمل کو ذہن نشین کرلیجئے ۔آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ جمعرات کے دن آپ نے نماز مغرب نماز عشاء یا نماز تہجد ان تین نمازوں میں سے آپ جب بھی یہ عمل کرنا چاہیں آپ کرسکتے ہیں نماز مغرب نماز عشاء یا نماز تہجد ان تین نمازوں کے بعد آپ نے ایک مرتبہ بیٹھ جانا ہے اور آپ نے قبلہ رُخ ہو کر آپ نے جب بیٹھ جانا ہے تو آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے درود ابراہیمی کی بہت زیادہ فضیلت ہے ۔بیشک آپ جب درود پاک پڑھیں گے تو آپ پر جو رحمتیں برکتیں اللہ کی جانب سے نازل ہوں گی

ان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا کیونکہ جب درود پاک انسان پڑھتا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ آقا کی بارگاہ میں درود سلام بھیج رہا ہے تو درود وسلام بھیجنے کی اہمیت بہت ہی زیادہ ہے جب آپ درود پاک پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی ایک سورہ مبارکہ ہے جو کہ بیسویں پارے میں موجود ہے اور اس سورہ مبارکہ کا جو نام ہے وہ ہے سورۃ القصص کی آیت نمبر 24 کو تین سو تیرہ بار پڑھ لیجئے ۔ اور وہ آیت یہ ہے :  رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ ۔ یہ آیت مبارکہ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیجئے اور اس کے بعد آپ نے پھر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیجئے ۔ جب آپ یہ پڑھ لیں تو اس کے بعد آپ نے صدق دل سے اللہ کے حضور گڑگڑا کر آپ نے دعا مانگنی ہے کہ یا اللہ میرارزق کھول دیجئے بے شک آپ رازق ہیں آپ رزق عطا کرنے والے ہیں آپ ہمارا رزق کھول دیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.