صبح اُٹھ کر اللہ کا ایک نام دل پر ہاتھ رکھ کر صرف ستر بار پڑھ لو۔ ہاتھ ہٹاتے ہی قسمت کے بند تالے کھل جا ئیں گے۔

ایک ایسا عمل ہے انشاء اللہ تعالیٰ صبح اُٹھتے ہی اگر آپ نمازِ فجر کے بعد سینے پر ہاتھ رکھ کر اس اسمِ مبارک کو اگر آپ پڑھ لیں گے تو انشاء اللہ آپ کی قسمت کھل جا ئے گی ہر کام میں آسانی پیدا ہو گی مشکلات آسانی ہوں گی ہر طرح کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اگر یہ عمل کر یں گے تو وہ مقصد انشاء اللہ آپ کو حاصل ہو جا ئے گا

ہر طرح کی پریشانی انشاء اللہ آپ کی ختم ہو جا ئے گی وظیفہ ذکر کرنے سے پہلے یہاں پر ایک درخواست کر تی چلوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ دھیان سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے ڈھیروں فائدے آپ لوگ حاصل کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے ذکر کیا کہ آج کا جو وظیفہ ہے بہت ہی خاص ہے اللہ کا ایک نام ہے جس کے ساتھ یہ وظیفہ خاص ہے اس اسم کو سینے پر ہاتھ رکھ کر فجر کی نماز کے بعد کسی بھی وقت میں آپ کر سکتے ہیں جائے نماز پر بیٹھ کر ہی ستر مر تبہ اس اسمِ مبارک کو پڑھ لیں گے تو اللہ کے حکم سے آپ کے دل میں اللہ نور پیدا فر ما ئیں اور آپ کی قسمت جو ہے وہ کھل جا ئے گی

Sharing is caring!

Comments are closed.