صرف 7مرتبہ سورۃ فاتحہ کا یہ عمل کرلیں 15سال سے اولاد نہیں تھی ، وظیفہ کرتے ہی خوشخبری ملی

آج جو عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں یہ اولاد حاصل کرنے کا شرطیہ عمل ہے یہ عمل بے اولادی کے ہر قسم کے مسائل کا آخری حل ہے۔اس عمل کی برکت سے ایسے بے اولاد جوڑوں کی جھولیاں بھری ہیں جو تیس سا ل سے بے اولاد تھے ۔ اس کے علاوہ اس عمل کے اور بھی بے شمار فوائد ہیں ۔ جیسے رزق روحانیت

کامیابیاں چین برکت سکون میں حیر ت انگیز اضافہ اور ناممکن مسائل کا فوری حل ملے گا۔اولاد اللہ رب العزت کی بہت بڑی نعمت ہے ۔ والدین کی خوبیوں کا امین ان کے خوابوں کی تعبیر ہے اگر اولاد نہ ہو تو گھر اندھیرا معلوم ہوتا ہے ۔ اولاد عطاء کرنے کا اختیار اللہ تعالیٰ کے سوال کسی کو نہیں وہ جسے چاہتا ہے بیٹا دیتا ہے یا بیٹی دیتا ہے ۔ حقیقی شہنشاہ وہی ہے جسے چاہے حکومت بخشے جیسے بادشاہوں کو ظاہری بادشاہی بخشے ۔اولاد ایک ایسی نعمت ہے جس کی قدر ومنزلت کااندازہ صرف وہی لوگ لگا سکتے ہیں جو اس نعمت سے محروم ہوں ۔ شاید اولاد نہ ہونا اتنا احساسی محرومی کا باعث نہیں ہوتا جتنا معاشرہ رویہ لوگوں کے سوالات طنز اور مشورے ایسے منفی معاشرتی رویے کا سب سے زیادہ ش کار خواتین ہوتی ہیں۔انہیں کہا جاتا ہے کہ سائنس نے ترقی کرلی ہے کئی طریقوں کے علاج ہورہے ہیں ان کے بارے میں سوچیئے خواتین باتیں سن کر ڈپریشن کا ش کار ہوتی ہیں۔ایسی

خواتین کو چاہیے کہ خود کو ڈپریشن کا ش کار ہرگز نہ ہونے دیں اللہ تعالیٰ پر مکمل یقین رکھیں ہمارے بتائے جانے والے سورت کا وظیفہ جاری رکھیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیاں خوشیوں سے بھر دیگا ۔ اس عمل کو کیسے سرانجا م دینا ہے اس کو دو طریقوں سے کیا جاسکتا ہے جیسے سہولت ہو اس طریقہ کے مطابق عمل کریں ۔ میاں بیوی دونوں یہ عمل کریں کوئی ایک بھی کرسکتا ہے ۔ اس کے علاوہ آپ کسی کی نیت کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ عمل کرنے کا پہلا طریقہ یہ ہے کہ ہر ماہ کی چاند کی تیرہ سے انیس تاریخ تک سات دن تک عشاء کے بعد چاند کو دیکھتے ہیں 41بار سورۃ الشمس بمعہ تسمیہ پڑھیں۔یہ عمل ہر ماہ سات دن کریں اللہ تعالیٰ نے چاہا تو رب کریم آپ کو اس عمل کی برکت سے اولاد ضرور عطاء فرمائے گا یہ عمل کامل یقین اور توجہ کیساتھ کرنا ہے ۔ اس عمل کا طریقہ نمبر دو بتاتے ہیں دونوں طریقوں سے جو آپ کو آسان لگے اسی طرح آپ نے کرلینا ہے ۔ دوسرا

طریقہ یہ ہے کہ اس میں نہ ہی چاند کو دیکھنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی چاند کی تاریخ کی قید ہے یہ عمل پورا مہینہ جب چاہیں کریں ۔ روزانہ صبح وشام چالیس مرتبہ سورۃ الشمس بمعہ تسمیہ یعنی کہ بسم اللہ کیساتھ پڑھیں چند مہینے مقصد کے حصول تک روزانہ اس عمل کو کرتے رہیں جب تک مقصد پورا نہیں ہوتا اس عمل کو آپ نے کرتے رہنا ہے ۔ اولاد محض عطائے ربانی ہے ۔ بڑی قوی طاقت پر لوگ دولت مند لوگ اولاد سے محروم دیکھے گئے ہیں ۔ کمزوروں کا گھر بیٹوں سے بھرا ہے ۔بزرگوں اور اولیاء اللہ کی دعاؤں سے اولاد ملنا بھی رب کی ہی عطاء ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.