”فیل گردوں کو ٹھیک کرنے کا تیز ترین معجزاتی عمل“

یہ وظیفہ طبی اور روحانی علاج ہے یقین کیجئے ایک شخص امیر حضرت کے پاس آیا اور اس شخص کے گردے ٹھیک کام نہیں کررہے تھے تو حضرت نے ان کو انجیر کا ایک ایسا طبی و روحانی علاج بتایا کہ ٹھیک سو دن بعد ان کی خودکال آئی کہ میرے گردے ٹھیک کام نہیں کررہے تھے

ڈاکٹر نے کہا کہ ڈائلیسز شروع کر دیں لیکن اس عمل سے الحمد للہ میری رپورٹ میں گردے بہتری کی طرف جانا شروع ہوگئے اور دوبارہ کام کرنے لگ گئے اور یہ اتنا زبر دست معجزاتی علاج بتایا جارہا ہے ۔کسی کے گردوں میں پتھری ہے کسی کے گردوں ف ی ل ہیں یہاں گردوں کے بہت سے مسائل پائے جاتے ہیں ۔ آپ نے پانچ انجیر کے دانے لینے ہیں پانچ انجیر کے دانے لے لیجئے ۔ اور ان کو ایک گلاس پانی میں بگو دیجئے۔رات بھر کے لئے ان کو رکھا رہنے دیجئے۔جب صبح اٹھیں تو اس کو گرائینڈ کر لیجئےاور اس پیسٹ کو ناشتے سے 25 منٹ پہلے کھا لیجئے۔اس پیسٹ پر کھانے سے پہلے سورہ اعراف کی آیت نمبر 57 وَهُوَ الَّذِي يُرْسِلُ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ حَتَّىٰ إِذَا أَقَلَّتْ سَحَابًا ثِقَالًا سُقْنَاهُ لِبَلَدٍ مَيِّتٍ فَأَنْزَلْنَا بِهِ الْمَاءَ فَأَخْرَجْنَا بِهِ مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ كَذَٰلِكَ نُخْرِجُ الْمَوْتَىٰ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ۔ 11 مرتبہ پڑھ کر دم کرلیجئے۔جس کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے اس کو مسلسل کرنا شروع کر دیں اور جب تک بیماری دور نہ ہوجائے اس عمل کر کرتے رہیئے انشاء اللہ بہت جلد فائدہ ہوگا۔انشاء اللہ آپ کو گردے کی بیماری سے نجات ملے گی ۔گردے خون میں موجود اضافی سیال اور کچرے کو فلٹر کرتے ہیں۔

اور ان کے افعال متاثر ہونے پر یہ کچرا جمع ہونے لگتا ہے۔گردوں کے امراض کے شکار افراد میں دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ بھی بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔گردوں کے امراض کی علامات اکثر افراد نظرانداز کردیتے ہیں اور جب تک توجہ دیتے ہیں، اس سے وقت تک جسم کو بہت نقصان پہنچ چکا ہوتا ہے۔ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو گردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، جس کا مقصد اس گردوں کے امراض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے اور ان سے بچنے کے لیے طرز زندگی میں تبدیلیوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

پاکستان میں اس حوالے سے مستند اعدادوشمار تو دستیاب نہیں مگر ایک اندازے کے مطابق لاکھوں افراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہیں جبکہ ایسے مریضوں کی تعداد میں سالانہ 15 سے 20 فیصد اضافہ ہو رہا ہے۔چند عام چیزوں سے آپ گردوں کے تکلیف دہ امراض سے خود کو بچاسکتے ہیں، جو درج ذیل ہیں۔ورم کش ادویات کا بہت زیادہ استعمال گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور طویل المعیاد بنیادوں پر ان ادویات کا استعمال بھی گردوں کے دائمی امراض کا خط.رہ بڑھاتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *