مثانے کی کمزوری کا فوری خاتمہ کریں

جس کا مثانہ کمزور ہوں۔ نبی کریم ﷺ سرین پربیٹھتے تھے جو چاہتے ہیں ان کے مثانے کبھی کمزور نہ ہوں۔ وہ نبی کریمﷺ جب آخر ی تشہد کرتے وقت جب بیٹھتے تھے وہ اپنی سرین پر بیٹھتے تھے۔ ہمارے لوگوں کا نماز پڑھنے کے طریقہ کا پتہ نہیں ہے۔ اس کو کیسے ادا کرنا ہے۔ اس کے احکامات کو کیسے بجا لانا ہے۔ پہلی بار جب بندہ موٹر سائیکل چلاتا ہے تو آرام سے چلا لیتا ہے

تو کبھی ادھر موڑ رہا ہوتا ہے تو کبھی ادھر کو موڑ رہا ہوتاہے۔ لیکن جب موٹر سائیکل چلانا سیکھ لیتا ہے تو ون ویلنگ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ تو ایسے ہی ہمارے جسم کا بھی یہی حال ہے۔ جس بندے کو الٹے ہاتھ سے کبھی لکھا نہیں اس کو پینسل پکڑاؤ تو یہ لکھے گا؟ وہ کہے گا یہ لکھ نہیں سکتا ہے۔ دنیا میں ایسے بے شمار لوگ ہیں جن کو الٹے ہاتھ سے لکھنے کی پریکٹس شروع کرتے ہیں۔تو وہ لکھ لیتے ہیں۔ دنیا کا سب سے بڑا طاقت ور چیز ہمارا دماغ ہے۔ آپ اپنے پہلے دماغ کو جو کام کہنا شروع کردو گے۔ وہ ویسے کرنا شرو ع کر دے گا۔اسی طرح دوسرے نمبر پر آپ نے سرین پر بیٹھنا ہے۔ مثانے کی کوئی مسئلہ ہے۔نبیس پیو۔ نبیس کھجوروں کو پانی میں بھگو دینا کہتے ہیں۔ اس میں دو چیزیں ڈال لیا کرو۔ بادا م اور سفید گری ۔ ایک گلاس پانی لو ۔
اس میں پانچ بادام ڈالو۔ اس میں پانچ کھجوریں ڈال لو۔ آدھی چمچ یا ایک چمچ سفید گری ڈال لو۔ ساری رات بھگو کر رکھ دیں۔ صبح اٹھ کر کھجور کی گھٹلی نکالو اوربادام کے چھلکے اتارو اور اس کو گرینڈ کر کے اسی پانی کو پی لو۔ صبح بھگو کر رکھو اسے شام پی لو۔ اگر کسی کو شوگر ہے یا اس کو گردوں کا مسئلہ ہے یا جس کا پوٹاشیم بڑھا ہواہے۔ اگر کسی کے گردوں کامسئلہ ہے یا پوٹاشیم لیول بڑھا ہوا ہے تو کھجور کھانے سے فوراًپوٹاشیم کا لیول بڑھ جاتاہے۔ اب تیسرے نمبرپر ایک چمچ دیسی گھی لو۔ کوشش کرو گائے کا گھی لو۔
اس میں ایک چمچ خشخاس اور ایک چمچ سفید تل ڈال کے مٹی کے برتن میں اچھی طرح بھون لو۔ اس کے دو حصے کرو۔ آدھا حصہ صبح کھانے کے بعد منہ میں رکھ کر چباتے چباتے جاؤ تاکہ پانی بنا کر کھا لو۔ اور آدھا حصہ دوپہر کے کھانے کے بعد کھانا ہے۔ اس کے بعدچوتھا لمبا سجدہ کرنا ہے۔ جب آپ سجدہ کرو گے تو آپ کی ہپس اوپر آجائے گی۔ تو آپ کے جسم کے جتنے اعضاء ہیں وہ اپنی جگہ چھوڑ دیں گے۔ کبھی نہ غور کرنا جو مسلز بناتے ہیں بازو بناتے ہیں وہ ایک لوہے کا ڈمبل لیتے ہیں جو کبھی اوپر اور کبھی نیچے کرتے ہیں جس مسلز مضبوط ہوجاتے ہیں۔ ہمیں اللہ بھی ایسے ہی اوپر نیچے کرتا ہے۔ سجدے کو کرنے میں کتنے فائدے ہیں۔وہ کبھی سر سجدے سے نہ اٹھائیں گے۔
شفاء دینے والا اور مر ض دینے والا بھی اللہ ہے امید ہے یہ پوسٹ کام آئے گی انشاءاللہ اور اگر طبیت زیادہ خراب ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *