مونگ کی دال کا پانی نہ پھینکیں ۔۔ جانیئے مونگ کی دال کا پانی پینے کے وہ فوائد جو جان کر آپ بھی اسے استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

مونگ ہضم کرنے میں بہت آسان اور انتہائی غذائیت سے بھرپور دال ہے جو ہمارے گھروں میں عام طور پر بہت زیادہ پسند کی جاتی ہے

کیونکہ یہ ذائقے میں بہترین اور ایک ہلکی غذا ہے۔

آج ہم آپ کو مونگ کی دال کے پانی کا استعمال کرنے کے چند حیرت انگیز فوائد بتائیں گے جنہیں جاننے کے بعد آپ بھی اس کا استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے تو آئیے پھر شروع کرتے ہیں۔

مونگ کی دال پروٹین کا بہترین ہے اس میں امینو ایسڈ کی بھرپور مقدار موجود ہوتی ہے، یہ طاقتور فری ریڈیکل فائٹنگ اینٹی آکسیڈینٹس سے مالامال ہوتی ہے اس جے علاوہ مونگ دال کاربوہائیڈریٹ کا ایک بہترین ذریعہ ہے اور پوٹاشیم، میگنیشیم، فولیٹ، زنک، آئرن، وٹامنز اور فائبر فراہم کرتی ہے، آئیے مونگ کی داک کے پانی کو استعمال کرنے کے لاجواب فوائد کو سمجھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ آپ کو انہیں اپنی غذا میں کیوں شامل کرنا چاہیے۔

مونگ کی دال کا پانی آکسیڈیٹیو تناؤ کو دور رکھتا ہے اور اس کے نتیجے میں صحت اور نوجوانی برقرار رہتی ہے۔

مونگ کی دال پروٹین کا ایک شاندار ذریعہ ہے، 1 کپ ابلا ہوا مونگ 14.2 گرام پروٹین فراہم کرتا ہے۔

تحقیق میں یہ بات سامنے آئی یے کہ مونگ کی دال کا پانی بلڈ پریشر کو مؤثر طریقے سے کم کرنے اور منظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

مونگ دال کا پانی دل کی صحت کا خیال رکھتا یے اور کولیسٹرول کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

مونگ دال کا پانی کینسر کے خلاف حفاظتی اقدامات کرتا ہے ، ہفتے میں تین بار مونگ دال کا پانی استعمال کرنے سے چھاتی کے کینسر کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *