”میرا وزن 120 کلو تھا لیکن اب 60 کلو رہ گیاہے

اس تحریر میں مارننگ ویٹ لاس اور ڈی ٹوکس ڈرنک کی ریمیڈی پیش کی جارہی ہے اس ڈرک سے آپ کی پوری باڈی اندر سے بالکل صاف ہوگی اور آپ اس ڈرنک سے پانچ دنوں میں انشاء اللہ پانچ کلو تک اپنا وزن کم کرسکتے ہیں لیکن اس ڈرنک کو استعمال کرتے ہوئے آپ نے باہر کی چیزوں کو مکمل طور پر اجتناب کرنا ہے آئلی چیزیں بالکل نہیں کھانی چائے وغیرہ بالکل نہیں پینی اگر بہت ہی طلب ہوتی ہے چائے کی تو آپ نے اس کی جگہ صبح شام گرین ٹی لینی ہے ۔اس ڈرنک کو بنانے کے لئے آیک ایک بلینڈر جار لیجئے اور اس میں ایک عدد کھیرا کاٹ کر ڈال دیجئے کھیرے کو چھیلنا نہیں ہے اچھی طرح دھو کر چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں اس بلینڈر میں کھیرے میں کیلوریز بہت کم ہوتی ہے اور فائبر کافی مقدار میں پایا جاتا ہے اس کے علاوہ بھی اس میں بہت سے وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں اس لئے کھیرے کے استعمال سے وزن کم ہونے کے ساتھ آپ کی ہڈیاں سکن اور بال بھی مضبوط ہوتے ہیں

اس میں پانی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے اس لئے یہ باڈی کو اچھے سے ڈی ٹوکس کرتا ہے اسکے علاوہ ہمارے پاس ہرا دھنیا بھی ہونا چاہئے ہردھنیا کی صرف پتیاں لیجئے یہ وزن کم کرتی ہیں جب کہ اس کی ڈنڈیاں وزن بڑھاتی ہیں اس لئے ڈنڈیاں نکال لیجئے۔ چار سے پانچ چمچ ہرا دھنیا اس ڈرنک میں شامل کیجئے ہرے دھنئے میں آئرن اور پوٹاشیم بہت زیادہ پایا جاتا ہے یہ ہماری باڈی کے ایکسٹرا پانی کو باہر نکالتا ہے جس سے واٹر انٹینشن اور گلوٹنگ کم ہوتی ہے جوڑوں کے درد میں بھی ہرا دھنیا بہت مفید ہے اس کے علاوہ ہمارا اگلا انگریڈینٹ ہے ادرک اس کا ایک ہاف انچ کا ٹکڑا اچھی طرح چھیل کر بلینڈر میں ڈالئے اس سے بھی وزن بہت تیزی سے کم ہوتا ہے اور ہمارا کولیسٹرول لیول ٹھیک رہتا ہے اس کے علاوہ آخر میں اس ڈرنک میں ایک چمچ کا چوتھا حصہ کلونجی کا شمل کیجئے اب آپ آدھا گلاس پانی ڈالئے اور اسے اچھے سے بلینڈ کر لیجئے اچھے سے بلینڈ کرنے کے بعد اسے گلاس میں نکال لیجئے یاد رکھئے

آپ نے اس ڈرنک کو چھاننا نہیں ہے ایسے ہی پینا ہے صبح کے وقت ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں صرف تیس دن کے اندر باقاعدگی سے استعمال کرنے سے بڑھا ہوا وزن نارمل ہوجائے گا پیٹ اندر ہوگا اور جسم سے فالتو چربی ختم ہوگی اس کے ساتھ ساتھ اپنی غذا کا بھی خیال رکھیں اور ہر کھانے کے بعد کم از کم ایک گھنٹہ تک پانی پینے سے گریز کریں اور صبح اور شام تیس منٹ کی واک لازمی کریں امید ہے آپ کو اس ریمیڈی سے بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ باہر کے کھانوں سے اجتناب کیجئے تلی ہوئی اجزاء سے بھی پرہیز کیجئے اور زیادہ سے زیادہ فروٹس اور پھل کھائیے چکنائی والی چیزوں کا کم سے کم استعمال کیجئے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *