میں رات 8 بجے یہ ایک گلاس پیتی ہوں میرا وزن 95کلو تھا

آ پ لوگوں کی بہت ڈیمانڈ تھی کہ وزن کم کرنے کی کوئی ایسانسخہ بتائیں جو کہ بہت ہی آسان ہو اور وزن کم کرنے میں کمال کردے۔ نہ کوئی گرم چیزیں ہوں۔ کیونکہ گرمی میں گرم چیزیں کھانا مشکل ہوتا ہے ۔ آج آپ کے لیے بہت ہی آسان سانسخہ لے کر آئے ہیں۔ آپ نے کچھ نہیں کرنا ہے ۔ آپ نے بس گھر سے کچھ چیزیں لینی ہیں ۔ اور ڈرنک تیا رکرلینی ہے۔ اس کے رزلٹ ایسے ہوں گے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے ۔ ہر بندہ بندی یہ ڈرنک پی سکتے ہیں۔ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ بلکہ فائدے بہت سے ہیں۔ یہ سوفیصد یہ نسخہ آپ کا وزن کم کرے گی۔ آپ کا پیٹ اندر ہوگا۔ اور تھائی وغیرہ کی اضافی چربی ختم ہوگی۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کا انشاءاللہ! دل خوش ہوجائےگا۔ اس نسخہ کواستعمال کرنے کے بعد ۔ اس نسخہ کا بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کو بنانے کےلیے سب سےپہلے آپ کو ایک کھیرا چاہیے ہوگا۔ اس کا چھلکا اتارلیں۔ او ر چوپ کرکے گرینڈر جگ میں ڈال دیں۔

اس کے علاوہ جو چیز آپ کو چاہیے ہوگی وہ ہے ایلوویرا ۔ اس کے اندر کا گودا چاہیے ہوگا۔ نرسری سے ایک پودا خرید لیں۔ بس یہی کافی ہوگا۔ یہ بہت ہی کمال کی چیز ہے۔ یہ وزن کو کم کرتی ہے۔ ایلوویر ا کاجوس پینے سے آپ کے جسم سے اضافی چربی ختم ہوگی۔ اس کے جوس میں موجود معدنیات وزن کی کمی میں مدددیتی ہیں۔ اس کا جوس پینےسے میٹا بولزم بڑھتا ہے۔ جو کھانے کو جلد ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے۔اس سے پیٹ بالکل صا ف ہوجاتا ہے اور جسم کی چربی ختم ہوتی ہے۔ اور آپ کا وزن بھی جلدی گھٹتا ہے۔ بس اس طرح اس کا گودا نکال لیں۔ دو چمچ اس گودے کے گرینڈر جگ میں ڈال دیں۔ اس کے علاوہ ایک لیمن چاہیے ہوگا۔ ایک لیموں کو کاٹ کر اس کارس گرینڈرجگ میں نچو ڑ لیں۔ ایک چھوٹا سا ادرک کاٹکڑا ڈال دیں۔

اس کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کرگرینڈر جگ میں ڈال دیں۔ اس کے علاوہ پودینے کے چند پتیاں توڑیں اور اس ڈرنک میں ملا دیں۔ بس یہ ہماری تمام چیزیں ہیں۔ جو کہ آپ کے وزن کو کم کرنے میں آپ کی مدد کریں گے ۔ گرینڈر کو چلائیں ۔ اور اچھے سے اسے بلینڈ کردیں ۔ اور واپس اس کو گلاس میں نکال لیں۔یہ ڈرنک اب تیار ہے ۔ اب اس ڈرنک کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ اس ڈرنک کو رات سونےسےپہلے پی لیں۔ اس کے ساتھ آپ تھوڑی سی احتیاطیں کرلیں۔ جیسا کہ آپ نے پراٹھے کم کھانے ہیں۔ بیکری پراڈکٹ کم کھانی ہے کو شش کریں کہ ہلکی پھلکی واک کرلیں۔ روزانہ بیس سے پچیس منٹ دوڑنے کےانداز میں واک کریں۔ پھر دیکھیں کتنی تیزی سے آپ کو وزن کم ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.