”میں صبح اٹھ کر نماز کے بعدصرف 113 بار“

“العظیم ” اللہ پا ک کا مبار ک نام ہے۔ اس کا خاص وظیفہ آپ کوبتائیں گے۔ جو بندہ روزانہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد ایک سوتیرہ مرتبہ ” العظیم ” کا ورد کرلے گا۔ تو اس کو کونسے کونسے فوائد حاصل ہوں گے ۔ اور اس وظیفہ کا جو ہے۔ اس کو کیا اثر ہوگا؟ اس وظیفے سے اس کی کتنی حاجتیں، مرادیں اور خواہشات پوری ہوں گی۔ فجر کی نما زکے بعد جو بندہ ایک سو تیرہ مرتبہ ” العظیم ” کا ورد کرے گا۔ تو گارنٹی ہے یقیناً ایک مہینے کے اندر اندر اس کو ایسی خوشخبری ملے گی۔ کہ وہ خوشی سے پاگل ہوجائےگا۔ یہ پکی بات ہے۔ کہ جو بندہ فجر کی نماز کے بعد ایک سو تیرہ مرتبہ ” العظیم ” پڑھے گا۔ ایک مہینے کے عرصے کے اندر اندر اس کا ایسی خوشخبری ملے گی ۔ اتنی بڑی خوشخبری اس کو ملے گی ۔ کہ اس کویقین نہیں آئے گا وہ خوشی سے پاگل ہوجائےگا۔

آپ کی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ چھوٹی چھوٹی تمام نیک مرادیں ،چھوٹے چھوٹے تمام نیک خواہشات ، چھوٹی چھوٹی نیک حاجات جو ہیں۔ انشاءاللہ! وہ پوری ہوں گی۔ یہ گارنٹی شدہ وظیفہ ہے۔ اگر آپ اپنی ترقی بنالیں۔ روزانہ کا معمول بنالیں۔ انشاءاللہ! ایک مہینے کے اندر اندر آپ کو اس وظیفے سے کتنا فائدہ ہوا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *