میں یہ کریم لگا رہی ہوں رزلٹ اتنا زیادہ ہے پردہ کرتی ہوں

آج جو کریم آپ کو بتائیں گے اس کے استعمال سے آپ کی جتنی بھی نائیٹ کریمیں ہیں۔ وہ سار ی کی ساری ختم ہوجائیں گی۔ آپ کا چہرہ اتنا نورانی ہوجائے گا۔ کہ پردے میں بھی نہیں چھپے گا۔ واقعی میں آپ کا رنگ گورا ہوجائےگا۔ کہ آپ کو نظر لگنے کا خدشہ ہوجائےگا۔ آج آپ کو یہی کریم بتائیں گے۔ یہ ایسا فارمولا ہے۔ جو آپ کو چھوڑنے کے بعد بھی نقصان نہیں دے گا۔ اور آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ دےگا۔ اس فارمولا کریم کوبنانے کےلیے تبت سنو کریم چاہیے ہوگی۔ ہمیں چپ چپاہنے والی کوئی بھی کریم نہیں لینی ہوگی۔ ایک صاف پیالی لے لیں۔ اس میں ایک چمچ تبت کریم کا ڈال دیں۔ اس کےبعدآرچی پرل پاؤڈر کیپسول چاہیے ہوگا۔ آرچی پرل کریم بھی ملتی ہے۔ لیکن آپ نے اس کا پاؤڈر فارم میں کیپسول لینا ہے۔ ایک کیپسول آرچی پرل پاؤڈر کا ڈال دیں۔

اس کےبعد آپ کو گولڈن پرل کا سکن شائنر چاہیے۔ تاکہ آپ کی سکن پر گلو آسکے۔ چمک آسکے۔ کالا پن ختم ہوسکے۔ اگر آپ کے پاس گولڈن پرل نہیں ہے۔ تو آپ کوئی سی بھی اچھے برانڈ کا شائنر لے لیں ۔ اس شائنر کا ایک چائے کا چمچ ڈال دیں۔ اب آخر میں گولڈن پرل کا ہی گلو بوسٹنگ سیریم وائٹنگ چاہیے ہوگا۔ اگر گولڈن پرل کا کوئی نہیں ہے تو کسی اور برانڈکا لے لیں۔ آدھا چائے کا چمچ گلو بوسٹنگ سیریم کا ڈال دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو اچھے طریقے سے مکس کرلیں۔ یہ کریم بن جائےگی۔ اس کو نائیٹ کریم ہی کہیں گے۔ اس کوڈے کریم نہیں کہنا ہے۔ یہ رات میں ہی لگانی ہے۔ یہ ایک کریمی فارم میں آجائےگا۔ اب اس کو استعمال کیسے کرنا ہے؟ اس کو لڑکے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ اس کا ایک پلس پوائنٹ ہے۔ اس کے ساتھ چھائیاں بھی ختم ہوں گے ۔

چہرے کے اوپر جتنے نشانات ہیں۔ داغ دھبے ہیں۔ وہ ختم ہوجائیں گے۔ رات سونےسے پہلے اپنے چہرے کو دھو لیں۔ تاکہ سارے دن کے پسینے اور دھوئیں مٹی سے جو پورز لاک ہوجاتےہیں۔ وہ کھل جائیں۔ وہ صاف ہوجائیں ۔ آپ چاہیں تو پہلے کلینز نگ بھی کرسکتے ہیں۔ اگرآپ کےپاس کلینزر نہیں ہے۔ تو آپ کچے دودھ کو کاٹن بال میں ڈب کرکے اس سے اپنے چہرے کی کلینز نگ کریں۔ کریم کو اپنے چہرے کے اوپر اپلائی کرکے اچھے سے سکن کے اندر جذب کرکے ساری رات کے لیے چھوڑ دیں۔ اس کریم کو سٹور بھی کرسکتے ہیں۔ اس کو اپنے ہاتھوں اورپیروں پر بھی استعمال کرسکتےہیں۔

جسم کے ڈارک ایریاز پر بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ یہ ایسی کریم ہے۔ جس سے آپ کوکسی قسم کی خدشہ نہیں ہے۔ کہ آپ کی سکن کو اس کی عادت پڑے گی۔ یا پھر سکن پتلی ہوجائےگی۔ یا پھر سکن خراب ہوجائےگی۔ ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا۔ اس کو سٹو ر کرلیں۔ روم ٹمپریچر یا فریج کے اندر بھی سٹور کرسکتے ہیں۔ یہ پندرہ سے بیس دن اور ایک مہینے تک خراب نہیں ہوتی۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ کو اگلی صبح آپ کو رزلٹ بھی دکھا دیتا ہے۔ جو کہ بہت ہی شاندار ہے۔ بہت ہی اچھا ہے۔ ایک رات کے اپلائی کرنےسے آپ کو اس کا اتنا اچھا رزلٹ ملےگا۔ کہ آپ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *