ناخن کاٹتے وقت یہ پڑھ لیں جومانگو گے فوری ملے گا

اگر آ پ کسی پریشانی میں ، کسی بیماری میں مبتلا ہیں۔

تو ہر قسم کی پریشانی اور ہرقسم کی بیماری کو دورکرنے کےلیے اگر آپ اس عمل کو کر لیتے ہیں ۔ ناخن پر اس عمل کو کرلیتے ہیں۔ انشاءاللہ! آپ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے دور ہوجائیں گے۔ یہ بہت ہی انوکھا وظیفہ اور عمل ہے۔ کوئی دکھ ، بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا مسئلہ ہے تو یہ وظیفہ کرلیں۔ یہ وظیفہ آپ کو جمعہ کے دن کرنا ہے۔ جمعہ کے دن ہاتھ اورپاؤں کے ناخن کاٹ کر جمع کرلیں۔ سارے ناخنوں کو کسی سفید ٹشو یا کسی سفید کاغذ میں جمع کرلیناہے۔ اور اس میں اچھی طرح سے لپیٹ لینا ہے۔ تاکہ گرنے نہ پائیں۔ اور پھر اس پر اس عمل کو کرنا ہے۔ یادرکھیں ! جمعہ کو کریں تو بہت ہی ثواب ہوگا۔ انشاءاللہ! مراد بھی پوری ہوگی۔ کیونکہ جمعہ کو ناخن کاٹے جاتے ہیں۔

ویسے تو آپ ناخن کسی بھی دن کاٹ سکتے ہیں۔ کیونکہ فرض پہلے ہے۔ پھر سنت ہے تو سنت ہے جمعہ کو ناخن کاٹنا۔ آپ نے کیا کرنا ہے؟ اپنے جتنے بھی آپ نے ناخن کاٹے ہیں۔ ان ناخنوں کو سفید کاغذ یا سفید ٹشو جمع کرکے لپیٹ لیں۔ اور پھر یہ عمل کریں۔سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر ایک سو چھپن پڑھنی ہے، اس آیت کے آخر کے یہ الفاظ ہیں” إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ” اس آیت ایک سو چھپن کی ایک تسبیح پڑھ لیں۔یعنی ایک سوایک مرتبہ ناخنوں پر پڑھ لیں اور اول آخر تین تین بار دورد شریف کے ساتھ پڑھیں۔ یا در کھیں کہ درود شریف لازمی پڑھیں۔ جو بھی بیماری یا مسئلہ ہے۔

تو وہ نیت دل میں رکھ کر یہ عمل کرلیں۔ پڑھتے ہوئے بھی آپ کی یہ نیت ہونی چاہیے۔ جس مقصد کےلیے آپ کرنے جارہے ہیں۔ یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پر پھونک لیں اور ان ناخنوں کو ایسی جگہ دفنا دیں جہاں پر کسی انسان کا پاؤں نہ آئیں۔ کیونکہ پڑھائی کی ہوئی ہے۔ اس لیے کسی انسان کا پاؤں نہیں آنا چاہیے۔ آپ انہیں گھر کے گملوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔انشاءاللہ! ہر قسم کا مثلا ختم ہوجائے گا، کرنا جمعہ کے دن ہے اور ہر مرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اور جتنے جمعے تک کریں گے اتنا ہی بہتر ہے۔ یہ عمل خود بھی کریں اور ثواب کی نیت سے دوسروں کو بھی لازمی بتائیں ۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.