پارہ نمبر 30 کی سورۃ الفلق کا آسان وظیفہ یہ پڑھتے جائیں پھر دیکھیں کمال

اس تحریر میں ایک بہت ہی آسان اور بہت ہی اہم وظیفہ شیئر کیاجارہا ہے جس کو اگر آپ پورے یقین کے

ساتھ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھ کر پڑھتے جائیں گے تو اس سے انشاء اللہ آپ کے رزق میں اتنی برکت ہوتی چلی جائے گی کہ آپ سوچ نہیں سکتے اللہ پاک آپ کے لئے ہر طرف سے رزق کے دروازے کھول دیں گے اور پھر آپ پر اتنا رزق برسے گا جس سے انشاء اللہ آپ کا گھر دولت سے مالا مال ہونے لگ جائے گا گھر کی تمام پریشانیاں دور ہوتی جائیں گی اور گھر میں رزق بے پناہ ہوگا بس آپ قرآن مجید کی یہ آسان سی سورہ مبارکہ یا د کرلیجئے اور اس کو پڑھتے ہی رہیں پھر دیکھئے چند دنوں میں اس کا کمال انشاء اللہ امید ہے اس وظیفہ کی برکت سے اللہ پاک آپ کے رزق کی پریشانی کو ضرور دور فرمادیں گے ۔

۔پانچ وقت کی نماز اداکریں وظیفہ ضرور اثر کرے گا عمل پورے یقین کے ساتھ کریں کیونکہ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے رزق حلال کمائیں اور حسب توفیق صدقہ کرتے رہیں۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.