”پانی کے ایک ساتھ ایک بار یہ معمولی چیز کھالو گھٹنوں کا درد چھومنتر ہوجائیگا“

انسانی جسم میں ہڈیوں کو جوڑنے اور نقل و حرکت میں جوڑوں کا بڑا عمل دخل ہے

جن میں کندھے، کولہے، کوہنیاں اور گھٹنے شامل ہیں، ان میں درد کی شکایت ہو تو روزمرہ کی زندگی کافی مشکل ہو جاتی ہے ۔یہ درد ہڈیوں میں موجود ’کارٹیلیج‘ مرمری ہڈیوں میں فریکچر ہو جانے یا ٹوٹ جانے کے باعث ہوتا ہے، یہ درد مردوں کےمقابلے میں خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے، اس کے سبب جوڑوں میں درد، سوجن، جوڑوں میں پانی کا بھر جانا اور قوتِ مدافعت کا کمزور ہو جانا شامل ہے۔اگر آپ کی ہڈیوں میں مندرجہ ذیل اقسام کے درد کی شکایت ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کیجئے۔

ہڈیوں کے آس پاس کے حصوں میں سوجن، اکڑاؤ یا شدید درد۔ہڈیوں میں درد کی مدت تین دن سے تجاوز کر جانا۔نزلہ زُکام نہ ہو مگر آپ مسلسل بخار میں مبتلا ہونا۔ہڈیوں کے درد کے معاملے میں کسی قسم کی دیر یا کسی گھریلو ٹوٹکے یاکو تاہی سے بچتے ہوئے سیدھے ڈاکٹر کے پاس جائیں ۔ڈاکٹر ایکسرے اور خ ون کے ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دے گا جس سے آپ کے درد کا سبب واضح سامنے آ جائے گا۔روزمرہ کے معاملات میں انسان سینکڑوں بیماریوں میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ جن میں گھٹنوں اور جوڑوں کا درد ایک ایسا درد ہے جو اگر اپنی حدوں کوچھو لے تو انسان چلنے پھرنے سے قاصر ہوجاتا ہے اور اٹھنے بیٹھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جوڑوں کے درد کی دو اقسام ہوتی ہیں ایک بڑے جوڑوں کا درد اور دوسرا چھوٹے جوڑوں کا درد جو ریمڈی آپ کو بتائیں گے وہ آپ کے دونوں قسم کے جوڑوں کے درد میں فائدہ دے گی

اس کے استعمال سے آپ کے جوڑوں کے پرانے درد میں بھی مستقل طور آرام آئیگا جسم کا ہر جوڑ مضبوط بھی ہوگا ۔ اگر اٹھنے بیٹھنے یا پھر چلنے پھرنے میں آپ کے جوڑوں سے آواز آتی ہے وہ ختم ہوجائیگی بہت آسا ن اور سادہ سی ریمڈی ہے ۔ ایک گلاس کے قریب پانی لے لیں ۔ پھر آپ نے سورنجان شیریں ہر قسم کے جوڑوں کے درد میں بہت فائدہ دیتی ہے یہ آپ کو کسی پنسار کی دکان سے باآسانی مل جائیگی ۔ اسے آپ نے گھر پر ہی پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے آدھا چائے والا چمچ آپ پانی میں ڈالیں پھر اس میں پسی ہوئی چینی ڈالنی ہے ۔ چینی کا استعمال اس لیے کررہے ہیں تاکہ آپ کے سائیڈ ایفیکٹ سے بچ سکیں اس کا بھی آدھا چائے کا چمچ ڈالیں گے پھر اسے اچھے سے مکس کریں ۔ یہ آپ کے جوڑوں کے درد کو ختم کرنے والی ریمڈی تیار ہوجائیگی ۔ دوپہر کا کھانا کھانے کے آدھے گھنٹے بعد آپ نے اسے پینا ہے کچھ دن کے استعمال سے جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ختم ہوجائیگا ۔ گھٹنوں سے اٹھتے بیٹھتے آواز آتی ہے وہ ختم ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *