پتلا تیلے جیسا جسم موٹا خوبصورت

ان افراد کے لیے ہے کہ فیٹ کو کیسے کم کیاجائے۔ کمزور لوگ جتنے بھی ہیں وہ موٹے کیسے ہوتے ہیں؟

خاص طور پر ان میں نوے فیصد لڑکیاںموجو د ہیں ۔ موٹا ہونے کےلیے کچھ ایسا بتائیں کہ بس پانچ یا دس دن کے اندر جسم صحت مند ہوجائے۔آج کے اس آرٹیکل میں آپ لو گ اپنی جسم کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ نان موٹاپا۔ موٹاپا ایک علیحدہ چیز ہے۔ یعنی بھربھرا جسم ہوگا۔ بھرابھرا چہرہ ہوگا۔ یعنی آپ کسی جگہ سے کمزور نظرنہیں آؤگے۔ تو ا س کے لیے ایک پاؤڈر ہے ۔ آج ہم مکمل نیچرلی پروٹین بنائیں گے ۔

جو آپ کے وزن کو بڑھائے گا۔ جو لوگ کم سے کم عمر کے بچے کو دے سکتے ہیں۔ حتی ٰ کہ ایک ماہ کے بچے کو دے کر بہت زیادہ صحت مند کر سکتے ہیں۔ آپکو اس کے اجزاء کے بارے میں بتاتے ہیں۔ سب سے پہلے کاجو، دوسرا اخروٹ لینا ہے۔تقریباً سات سے آٹھ اخروٹ چھیل کر لے لینے ہیں۔ تیسری چیز ہے پستہ ۔ اور آخر میں آپ لوگوں کو بادام لینے ہیں۔ جو آج کی رمیڈی ہے اس کا بہت ہی اہم جز ہے۔اب دوسرے پروسیس میں کیا ہوگا؟ اب دوسرے پروسیس میں بادام میں سے نمی ختم کرنے کے لیے ان کو ہلکا ہلکا سابھون لیناہے۔

ان کو ہلکا ہلکا سا دھواں اٹھے گا ہم سمجھ جائیں گے ہمارے باداموں کے اندر جتنی بھی نمی ہے۔ وہ ختم ہوچکی ہے۔ دوسرے نمبر پر اس میں شامل کریں گے کاجو۔ کاجو کی نمی ختم کرنے کےلیے ہلکا ہلکا سا بھون لیں گے ۔بس اس کے اندر سے نمی ختم کرنی ہے۔ اس کے بعد پستہ کو ڈال لیں اس کو بھی ہلکا ہلکا سا بھون لیں اور نمی کو ختم کرلیں۔ اس کے بعد اخروٹ کو ڈالیں اور اس کو بھی ہلکا ہلکا سا بھون لیں اور نمی کو ختم کرلیں۔ اب ان تمام چیزوں کو پاؤڈر کی طرح بنالینا ہے ۔ان کے اندر نمی بالکل ختم ہوچکی ہے ۔

اب میں ان کو پاؤڈر کی طرح بنا لوں گا۔ اور ہمارا پروٹین تیار ہوجائے گا۔ ان کو کیسے استعمال کرناہے ۔ کن کن اجزاء کے ساتھ استعمال کرناہے۔ ہمارا جو پاؤڈر ہے وہ تیار ہے۔ یہ اتنی بہترین پروڈکٹ بن چکی ہے ایسی نیچرل پروڈکٹ بن چکی ہے۔ اگر آپ لوگ اسی یانوے سال کے بوڑھے کوکھلانا شروع کر دیں گے۔ وہ بھی ہٹا کٹا ہوجائےگا۔ اورایک سال بچے سے لے کر آپ لوگ نوے پلس تک کھلا سکتے ہو ۔ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ ہاں یہ تھوڑا سا گرم ہوتاہے۔ جو بلڈ پریشر کا شکار ہیں وہ کم استعمال کریں۔ یہ پاؤڈر ایک چمچ رات کو نیم گرم دودھ کے اندر حل کرکے مکس کرکے اس کو پی لیجیے۔

اور اس کے ساتھ دوسرا استعمال یہ ہے کہ جب آپ لوگ ملک شیک بنانے لگیں۔ جو افرا د جم کرتے ہیں۔وہ مہنگی پروڈکٹ نہیں خرید سکتے۔ تو یہ افادیت والی پروڈکٹ استعمال کرسکتے ہیں۔ جب ملک شیک کا جگ بنائیں تو اس کا ایک یا دو چمچ مکس کر لیں۔ اور اس کو پی لیں۔ آپ دس دنوں کے اندر آپ کا جسم کتنا کمال کا ہوجائےگا۔ وہ افراد جو غلط کاریوں کی وجہ سے ان میں جان نہیں رہی ۔ اور ہڈیوں سے جان ختم ہوچکی ہے۔ ایک باریہ پاؤڈر استعمال کیجیے۔ اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہے۔ اس کو آپ شہد کے ساتھ بھی کھاسکتے ہو۔ اس کو انڈے کے ساتھ مکس کر کے بھی کھا سکتے ہو۔ اس کو ویسے ایک چمچ کھانے سے بھی آپ کو بہت مزہ آئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *