پیارے نبی ؐ کی بتائی ہوئی صرف ایک آیت ،شعبان المعظم میں پڑھنے سے ہردلی مرادپوری ہوجائے گی

ہم آج آپ کے لیے جو وظیفہ لے کر آئے ہیں اگر آپ اس کو صبح کے وقت یا دن کے کسی بھی حصے میں پڑھ لیں تو اس کے پڑھنے کی انتہائی زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے اور اس کی بر کت سے اللہ پاک آپ کی اس دنیا میں ہزاروں حاجات کو پورا فر ما ئیں گے چاہے وہ حاجات بڑی سے بڑی کیوں نہ ہو وہ بھی اللہ پاک پوری فرما دیں گے آج اس آیت کے بارے میں ہم آپ کو تفصیل سے آگاہ کر یں گے کہ وہ کون سی آیت ہے کہ

جس کے پڑھنے سے اللہ پاک ہر کام میں آسانی پیدا فر ما دیتے ہیں۔لیکن اس سے پہلے میں ایک درخواست کر نا چاہوں گا کہ ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ میری باتوں کو بہت ہی اچھے سے سمجھ سکیں آپ لوگ۔ یہ جو وظیفہ ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کو کوئی شخص اگر کر لے تو اللہ پاک اس کی تمام تر حاجات پوری فر ما دیں گے۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے فر ما یا کہ میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ اس آیت کو لے لیں تو یہ آیت لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اور وہ آیت یہ ہے ومن یتق َِ اللہ یجعل لہ مخر جا ۔ویر زقہ من حیث لا یحتسب ومن یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بلغ امرہ قد جعل اللہ لکل شئی قدرایہ وہ آیت ہے۔کہ جس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا کہ اگر یہ آیت لوگوں کو مل جا ئے اور اگر لوگ اس کو اپنا لیں تو یہ لوگوں کو کافی ہو جا ئے گی اس کا ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *