”چند دنوں میں کمر کے ساتھ لٹکا ہوا پیٹ کم کریں“

اگر آپ مختلف نسخوں اور ڈاکٹروں کے پاس جا جاکر تھک گئے ہیں اور آپ کا پیٹ کم نہیں ہو رہا توآج ہم آپ کو ایک ایسا آزمودہ نسخہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپکا بڑھا ہوا پیٹ چند دنوں میں اندر چلا جائے گا۔صرف تین سے چار چیزوں سے جو آپ کے گھر میں موجود ہیں ان سے آپ یہ نسخہ بنا سکتے ہیں۔یہ ٹوٹکہ بنانے کے لئے ہمیں سب سے پہلے چاہئے ۔اجزائ:زیرہ 50گرامسون 50 گرامبرگ سداب 50گرماجوائن 50 گرام

ترکیب استعمال:ان تمام چیزوں کو بلینڈر میں ڈال کے ان کا اچھی طرح سے پاﺅڈر بنا لیں۔جب یہ پاﺅڈر بن جائے تو روزانہ صبح ناشتے سے پہلے آدھا چمچ یہ پاﺅڈر ایک گلاس پانی کے ساتھ پی لینی ہے۔اور پھر رات کو کھانا کھانے سے آدھا گھنٹا پہلے یہی آدھا چمچ اور ایک گلاس پانی کے ساتھ کھانی ہے۔ایکماہ تک اس کا استعمال اور انشا ءاللہ آپ کا جو بڑھا ہوا پیٹ ہے ختم ہوجائے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *