کمر، جوڑوں اور مہروں کا درد ایک انڈے سے ٹھیک

اگر آپ کمر، جوڑوں اور مہروں کی تکلیف میں بہت مبتلا ہیں ۔ ایک دودھ کا کپ لے لیں۔ اور گرم دودھ ہو۔ اور خالص دودھ ہو۔ اس میں ایک انڈہ ڈال لیں۔ اگر دیسی انڈہ مل جائے تو سبحان اللہ۔ اور اس میں شہد ملالیں۔ دودھ ہو، انڈہ ہو اور شہد ہو۔ اب یہ مکس کر لیں۔ یعنی ایک انڈہ اور ایک بڑا چمچ شہد ملا کر ان کو خوب ملا لیں۔

اور اس کو گھونٹ گھونٹ پی لیں۔ ہمارے پرانے جاننے والے تھے تجربات کے پرنسپل تھے ۔ میں نے ان کا نام رکھا ہواتھا۔ تجربات کے پرنسپل۔ ان کی مشاہدتی کی نظر بہت تیز تھی۔ اور کمال کی باتیں کرتے تھے۔ مجھ سے کہنے لگے ۔ حکیم صاحب آپ کو پتہ ہے۔ مرد کب بوڑھا ہوتاہے۔ تومیں نے کہا نہیں۔ جب انڈہ اوردودھ اور شہد چھوڑتاہے۔ وہ ختم ہوجاتاہے۔ میں ان کی بات سن کر حیران ہوا۔ بہت پرانی بات ہے۔ پھر میں نے لوگوں کو بتانا شروع کردیا۔ جس نے کیا ۔ ہمارے بڑوں کی بڑی پرانی روایت تھی۔ ہم نے چھوڑی اور کہاں سے کہاں گم ہوگئے۔ اور واقعی !اسی طرح یہ ٹوٹکہ جوڑوں کا علاج ہے۔ کمر کا علاج ہے۔ پٹھوں کا علاج ہے۔ اور مہروں کا علاج ہے۔ یہ چھوٹا سا ٹوٹکہ ہے۔

مجھے یا د ہےکہ میری نانی اماں کی بڑی بہن کے شوہر تھے۔ انہیں ہم نانا کہتے تھے بہت بوڑھے تھے وہ بڑھاپے میں انڈہ پی لیتے تھے ۔ ہم حیران رہتے تھے۔ بالکل کمزور تھے ۔ اور پھر میں نے ان کی زندگی میں انڈے کے بعد ایک دودھ کا گرم پیالہ پی لیتے تھے۔ اس میں شہد بھی شامل کر لیتے تھے۔ وہ قرآن پاک بھی پڑھتے تھے۔ ان کی نظر بھی ٹھیک تھی ۔ ان کی یاداشت بھی ٹھیک تھی۔ وہ جب نوے سال کے تھے تو وہ قرآن پاک پڑھتے تھے ۔ ان کا قرآن پا ک بوسید ہ ہوگیا۔ پتہ چلا کہ ان کی زندگی می کئی قرآن پاک بوسید ہ ہوں گئے ہیں۔ اتنے زیادہ پڑھتے ہیں۔ ان کی غذا یہی تھی ۔ چاہے گرمی ہو یا سردی۔ آپ سے یہ عرض کروں گا۔ کیونکہ آپ عادی نہیں ہیں۔

آپ روز کا ایک انڈہ لیں۔ کیونکہ آپ عادی نہیں ہیں۔ آپ ایک ایک انڈہ لیں۔ تا کہ جسم عادی ہوجائے۔ میں عرض کروں گا۔ آپ پہلے ایک انڈہ ، ایک کپ دودھ اور تھوڑا سا شہد لیں۔ اس کو معمول میں لے لیں۔ انڈ ہ، دودھ اورشہد آپ کی زندگی میں حیرت انگیز رزلٹ رکھتے ہیں۔ کس معاملے میں ۔ کمرکے معاملے، پٹھوں کےمعاملے ، جوڑوں کے معاملے اور مہروں کے معاملے میں بہت فائدہ مندہے۔ ایک ہمارے مخلص ہیں۔ وہ کہنے لگے کہ ان کے دانت ہلنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب اس کو واحد حل یہ ہے کہ دانتوں پر تار لگوائیں ۔ یا مصنوعی دانت لگوائیں۔ اوردانت ہلنا شروع ہوگئے۔ اور پریشان ہوگئے۔ دواؤں سے افاقہ نہ ہوا۔ کسی نے مجھے ٹوٹکہ بتایا۔ کہ ایک کچا انڈہ لے کر منہ میں ڈال کر پی لے۔ چالیس دن کرلے۔ اور کہا کہ چالیس دن کرکے آج سالہہ سال ہوگئے ہیں۔ میرے دانت پھر نہیں ہلے ۔ اور میں بالکل ٹھیک ٹھا ک ہوں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *