کچھ دن رات سونےسے پہلے یہ والا دودھ پی لیں

چند دن پہلے سونے سے پہلے یہ والا دودھ پی لیں۔

کمزوری ، تھکاوٹ ، ہڈیوں اور جوڑوں کا درد، جسم میں کیلشیم کی کمی ، پنڈلیوں کا درد سب ختم ہوجائے گا۔ اس کے لیے ایک ایسا نسخہ لے کر آئے ہیں ۔ جو کہ آپ کے ان تمام مسائل کو ختم کردےگا۔ یہ جو آج کا نسخہ بتائیں گے۔ یہ آپ کے جسم میں ہونے والے درد کو ختم کرے گا۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں میں کمزوری بڑھتی چلی جاتی ہے۔ آج کا یہ نایا ب نسخہ اس کمزوری کو جڑ سے ختم کردے گا۔ اس نسخے کو اگر آپ استعمال کریں گے۔

تو بڑھتی ہوئی عمر میں بھی آپ خود کو بے حد جوان اور توانا محسوس کریں گے۔ یہ نسخہ کیسے تیار ہوگا؟ اس نسخے کو بنانے کےلیے سب سےپہلے آپ کو ایک صاف باؤل چاہیے ۔ اس نسخےکو بنانے کےلیے آپ کو پھول مکھانے چاہیں۔ یہ آپ کو پنسا ر سے مل جائےگا۔ پھول مکھانےمیں وافر مقدار میں کیلشیم ، میگنیشیم ، زنک اور کاپر موجود ہوتا ہے۔ یہ ہمارے بالوں کے لیے بھی بہترین ہے ۔ اس میں اینٹی ایجنگ پراپرٹیز بھی موجود ہوتی ہیں۔ دوسرا اجزاء چاہیے ہوگا وہ ہے خشخاش۔ خشخاش میں کیلشیم ، تھائی مین اور میگنیز ہوتا ہے۔ اسکےاستعمال سے بھرپور نیند آتی ہے۔ یہ آنکھوں اور بینائی کے لیے بھی مفید ہے۔

اس کے استعمال سے جوڑوں کے درد میں راحت ملتی ہے۔ نزلہ ، زکام اور کھانسی میں بھی بے حد مفید ہے۔ تیسری اجزاجو ہے وہ ہےمصری۔ یہ ذائقہ کوبڑھائےگی۔ گرمیوں میں اس کا استعمال ہاتھو ں پاؤں کی جلن کو ختم کرےگا۔ پھر آپ یہ کریں۔ کہ آپ ایک فرائی پین لے لیں۔ اور درمیانی آنچ پر چولہے پر رکھیں۔ اس میں دو چمچ آپ خشخاش صاف کرکے شامل کریں۔ اگر آپ کا مزاج گرم نہیں ہے۔ تو آپ خشخاش ایک چمچ دیسی گھی میں بھونیں۔ سردیوں میں دیسی گھی لازماً استعمال کریں۔ گرمیوں میں چاہیں تو اس کو اسکیپ بھی کرسکتے ہیں۔ خشخاش کو ایک سے دو منٹ کےلیے روسٹ کرلیں۔

اس کے بعد تین بڑے گلاس دودھ کے شامل کردیں۔ خالص بوائل دودھ لینا ہے۔ پھر ایک پیالی پھول مکھانے کی شامل کریں۔ اور آخر میں اس میں دو چمچ کے برابر مصری کا پاؤڈر ڈال دیں۔ مصری کو گرینڈر کی مدد سے گرینڈ کرکے پاؤڈر بنا لیں۔ اس کے د و سے تین ابال آنے تک پکائیں ۔ بیچ بیچ میں چمچ بھی چلائیں۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کی نظر کی عینک تک بھی چلی جائےگی۔ شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتےہیں۔ مصری اسکیپ کردیں۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کی سکن کی شادابی بھی بڑھ جائے گی۔
اس کو اچھی طرح سے پکائیں ۔ دو سے تین ابال آنے تک پکائیں ۔ اب یہ نسخہ تیار ہے۔ اورچولہےکو بند کرکے اتار لیں۔ اور اس کو آپ روم ٹمپر یچر پر ہلکا سا ٹھنڈا کرلیں۔ تیز گرم نہ ہو۔ اور دودھ کو ایک گلاس میں نکال لیں۔ رات سونے سےپہلے ہلکا گرم یہ ایک گلاس دودھ کا پی لیں۔ زیادہ گرم نہ ہو۔ ہفتے میں تین مرتبہ یہ نسخہ استعمال کریں۔ ایک دن چھوڑ کر ایک دن پئیں۔ آپ کے اندر انرجی بڑھ جائے گی۔ آپ خود محسوس ہوگا کہ گھٹنوں ، پنڈلیوں اور جوڑوں کے درد میں کمی آئی ہے۔ آپ خود کو فعال اور جوان محسوس کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *