کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد بس ایک چٹکی کھا لیں

اس تحریر میں جوڑوں کے درد کا بہت ہی زبردست علاج بتایا جارہا ہے پہلے زمانے میں جب انسان بوڑھا ہونے لگتا تھا تب ان کے جوڑوں میں درد ہونا شرو ع ہوتاتھا لیکن آج کل یہ مرض اتنا زیادہ بڑھ گیا ہے کہ جوانی میں بھی جوڑوں کے درد کی شکایت عام ہوگئی ہے اور اس کی سب سے اہم وجہ جو ناقص غذا ہے اور پولیوشن آلودگی ہے خیر آج آپ کو سادہ سی ہوم ریمیڈی بتائی جارہی ہے جس کے استعمال سے آپ کی یہ تکلیف انشاء اللہ مکمل طور پر ختم ہوجائے گیلیکن آپ نے بالکل ویسے ہی استعمال کرنا ہے جیسے بتایا جائے گا ۔اس ریمیڈی کو بنانے کے لئے آپ کو سب سے پہلے

کلونجی چاہئے آپ نے کلونجی لے کر اس کو اچھی طرح سے پیس لینا ہے یہ جوڑوں کے درد میں بہت مفید ہوتی ہے اور ہڈیوں کو طاقت فراہم کرتی ہے اس کو پیس کر آپ نے پاؤڈر بنا لینا ہے اور دوسرے نمبر پر آپ کو جو

چیز چاہئے وہ ہے ملٹھی آپ نے ملٹھی لے کر اس کو بھی پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے ملٹھی پاؤڈر بھی جوڑوں کے درد کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ جوڑوں ک درد کو بھی بیلنس رکھتا ہےتیسرے نمبر پر آپ نے دار چینی کا پاؤڈر لینا ہے دارچینی کو گھر میں ہی پیس لیجئے

اورپیس کر پاؤڈر بنالیجئے اور آپ نے ایک باؤل میں ایک چائے کا چمچ بلیک سیڈز کا پاؤڈر لینا ہے جسے کلونجی کہتے ہیں اور اس میں ایک چائے کا چمچ ہی ملٹھی کا پاؤڈر شامل کرنا ہے لیکن آپ نے دار چینی کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ شامل کرنا ہے ان اجزاء کو اچھی طرح سے مکس کرلیجئے اس کو بنا کر رکھ لیجئے یہ خراب نہیں ہو گی آپ جب تک چاہیں اسے محفوظ رکھ سکتے ہیںاب جب بھی آپ نے اس کو استعمال کرنا ہے آپ نے دو

چٹکی اس پاؤڈر کا لینا ہے زیادہ نہیں لینا اور اس میں ایک سے دو چٹکی ہی شہد مطلب دو سے تین قطرے شہد شامل کریں اور ان دونوں کو اچھی طرح مکس کر لیں یہ ایک چمچ کا چوتھا حصہ بن جائے گا آپ نے کھانا کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد کھانا ہے رمضان میں آپ نے عشائ کی نماز سے پہلے کھا لیں افطار کے گھنٹہ بعد کھالیجئے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *