”کھجور کے تین دانوں پر سورۃ الفاتحہ اس طرح سے پڑھ لیں۔“

۔اس عمل یاں اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی زندگی اور صحت پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔اس عمل میں آپ نے کرنا یہ ہے

کہ آپ نے اول اور آخر تین بار درود شریف پڑھنا ہے۔اس کے بعد آپ نے چار بار سورہ فاتحہ پر تین کھجور پر دم کر لینا ہے ۔اس عمل کو آپ نے روزہ نہ کرنا ہے ۔آپ نے ۔اس عمل کو باقاعدگی کے ساتھ آپ نے بارہ دن تک لازمی کرنا ہے ۔ان کو بلا ناغہ کرنا ہے اگر کسی دن چھوٹ جائے تو پھر دوبارہ سے شروع کریں گےاس کو کرنے سے آپ میں ایسی تبدیلیاں رونما ہوگی کیا پھر ان ہوجائیں گے ۔

کھجور کے حوالے سے بھی بہت سی احادیث ہے اور کہا جاتا ہے کہ کھجور بہت ہی طاقتور ہے چیز ہےاور اس کے کھانے سے ہمارے جسم پر بہت ہی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔اس کی افادیت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا ہے ۔ انشاء اللہ تعالی سورۃ فاتحہ کی برکت سے بھی اللہ تعالی آپ پر اپنا رحم اور فضل فرمائیں گے ۔کھجور کا استعمال جو ہے وہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔اس عمل کو اپنے بازاروں تک باقاعدگی سے کرنا ہے اسلامی نظام اس سے آپ کو صحت کے بہت سے مسائل سے چھٹکارا مل جائے گاتین کھجوروں کو دم کرکے روزانہ نہار منہ کھانا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.