گردے کی پتھری ختم کرنے کا آسان گھریلو علاج۔ ایسا کیا استعمال کر یں کہ پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جا ئے۔

گردے کی پتھری ختم کرنے  کا آسان  گھر یلو علا ج ایسا کیا استعمال کر یں کہ پتھری ریزہ ریزہ ہو کر نکل جا ئے آج میں گردے کی پتھری اور گردے کا سکڑنا اور گردے   کے درد کا آسان  اور شرطیہ علاج بتانے جا رہا ہوں۔  اس کے چند  دن کے استعمال سے گردے کی پتھری   ریت بن کر نکل جا ئے گی گردے  کا درد ختم  کرتے ہو ئے گردے کو سکڑنے سے روکتا ہے یعنی گردوں کے جملہ امراض  کے لیے مفید تر ہے امید کر تا ہوں  آپ کو پسند آ ئے گا۔  علاج:  زیتون کا تیل۔۔۔ ایک چمچ۔۔  تازہ لیموں کا رس۔۔۔

ایک چمچ شہد خالص۔۔۔ ایک چمچ۔۔ تازہ پانی۔۔۔ آدھا گلاس  ۔ زیتون ، لیموں کا رس اور شہد کو اچھی طرح حل کر کے آدھے گلاس  پانی میں ڈال کر صبح نہار منہ  استعمال کر یں۔    دوائی  استعمال کرنے کے ایک گھنٹہ  بعد ناشتہ کر نا ہے پانی کا زیادہ سے زیادہ  استعمال کر نا ہے۔ دن میں کم سے کم بارہ سے پندرہ گلاس پانی پینا ہےانشاء اللہ ایک ہفتے میں آپ کی پتھری  ریزہ ریزہ  ہو کر نکل جا ئے گی۔  یہ تھا   ہمارا آج کا نسخہ۔ دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ  ہمارے صغیرہ  کبیرہ گ ن ا ہ وں کو معاف کر ے اور ہر پریشانی سے نجات ملے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.