”یہ آسان نائٹ کریم لگا ئیں سردی آپ کی سکن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی“

میں آپ کو بادام  سے نائٹ کریم بنانا بتاؤں گی یہ کریم آپ کی سکن کو وائٹ کر دے گی بہت ہی موثر ہے یہ کریم آپ کی سکن کو فئیر گلو ئینگ اور ہر قسم کے داغ دھبوں سے چھٹکارا دلا تی ہے اور اگر آپ کے چہرے پر کسی بھی قسم کے داغ دھبے ہیں تو وہ بھی اس کریم کی مدد سے دور ہو جاتے ہیں اور آپ کا چہرے بہت ہی زیادہ صاف ستھرا او ر شفا ف ہو جاتا ہے جیسا کہ ہم سب لوگ  ہی اس بات سے واقف ہیں کہ ہر کسی کی یہی خواہش ہے کہ  بھلے وہ مرد ہیں یا بھلے وہ عورتیں ہیں خصوصاً عورتیں اپنی جلد کو بہتر کرنے کے لیے بہت ہی زیادہ سنجیدہ نظر آتی ہیں۔

عورتیں یہی چاہتی ہیں کہ ان کی جلد کسی بھی قسم کے داغ دھبے نہ ہوں ان کی جلد اچھی سے اچھی نظر آئے جیسا کہ میں کہہ رہا ہوں کہ ہر کوئی ہی اس کی چاہت رکھتا ہے کہ اس کی جلد ہر قسم کے داغ دھبوں سے پاک ہو ۔ تو ان لوگوں کے لیے یہ ریمیڈی بہت ہی اچھی ہے بہت ہی اثر دار ہے  اس ریمیڈی کی مدد سے سارے داغ ختم ہو جائیں گے اور آپ کی سکن گوری گوری اور نکھری نکھری ہو جائے گی اس کریم کو کچھ دن لگا تار استعمال کرنے کے بعد آپ کی عمر چاہے جتنی بھی ہو آپ کا چہرے اٹھاراں سالہ لڑکی کی طرح ہو جائے گی یہ ر یمیڈی بہت جلدی اپنا اثر دکھا تی ہے ۔ یہ ریمیڈی بہت ہی زیادہ خاص ہے اس کے لیے ہمیں کیا کیا چاہیے چلیے ہم جانتے ہیں۔
اپنی آج کی ریمیڈی کو  آگے بڑھانے سے پہلے میں یہاں ایک بات کہنا چاہتی ہوں کہ ہماری اس ریمیڈی کے اجزاء کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ا س ریمیڈی سے بہت ہی زیادہ فائدہ اٹھا سکیں اس کریم کو بنانے کے لیے سب سے پہلے ہمیں چاہیے دس سے پندرہ بادام جس دن یہ کریم بنانی ہو اس سے پہلے  ایک  کام کر نا ہے رات کو سونے سے باداموں کو پانی میں بھگو دینا ہے۔    تو  بھگونے سے ان کا رنگ تبدیل ہو جائے گا اور نرم سے بھی ہو جاتے ہیں  اب آپ ان باداموں کے اوپر کا چھلکا اتار دیں ۔ بڑی ہی آسانی کے ساتھ چھلکا اتر رہا ہے۔

کیونکہ یہ پوری رات  پانی میں رہا ہے اس لیے یہ نرم ہو گیا  اور آسانی کے ساتھ اتر ر ہا ہے  اچھے سے باداموں کو پیس لیں اچھے سے باداموں کو پیسنے کے بعد بادام کا پیسٹ تیار ہے   اب میں اس پیسٹ کو چھان لونگی  چھنی استعمال کر سکتے ہیں۔  اب اس میں ایک چمچ بادام کا تیل مکس کر لیں او ر اس کے بعد وٹامن والے کیپسول۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *