نوذوالحجہ کو 4 نوافل ادا کرلیں

آج آپ کے لیے 9 ذوالحجہ کے بہت ہی پیار ے نوافل لائے ہیں۔

ان نوافل کی برکت سے ہماری کسی بھی قسم کی جائز حاجت ہوئی۔ ہماری کسی قسم کی جائز خواہش ہوئی وہ ضرور پوری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ہماری دعائیں بھی قبول کی جائیں گی۔ ماہ ذوالحجہ کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ لیکن کیونکہ ہم نے آج نوافل آپ کو بتائیں گے۔ لیکن آج ماہ ذوالحجہ کی فضیلت بھی بیان کر دیتے ہیں۔ اور ہم اس ماہ مبارک کو اپنے وقت کوضائع نہ کریں۔ بلکہ زیادہ سے زیادہ اس ماہ مبارک میں نوافل ادا کریں۔ اس ماہ مبارک کی عزت کرنے والوں کو ، احترام کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ بے شمار نعمتوں سے نوازتا ہے۔ عمر میں برکت عطا فرماتا ہے۔ اور صحت عطا فرماتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ماہ مبارک کا احترام کرنے والے کے رزق میں زیادتی عطا فرماتا ہے۔ اہل وعیال کی حفاظت فرماتا ہے۔ گن اہوں کا کفارہ بنادیتا ہے۔

رو رو کر ، گڑگڑ ا کر دعامانگیں۔ اگر رونا نہ آئے تو رونے جیسی صورت ہی بنالیں۔ کیونکہ ہمارے رب کو یہ بہت ہی پسند ہے۔ ایک مسلمان کی آنکھ سے جو آنسوکا قطرہ گرتا ہے اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ پسند آتا ہے۔ کوشش کریں۔ جب بھی دعامانگیں۔ عاجزی وانکساری کے ساتھ مانگا کریں۔ رو رو کر ، گڑ گڑ اکر دعامانگا کریں۔ا للہ پاک ہماری دعاؤں کو ضرور قبول فرمائےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *