خون کی کمی کا آسان علاج

ایک ایسی بیماری ہے جس نے لگ بھگ چار ارب لوگوں کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے۔ اور یہ ایک ایسی بیماری ہے

جس نے ہمارے ملک کی چالیس فیصد تک کی آبادی کو متاثر کیاہو ا ہے۔ آپ کی فیملی میں سے کسی کو وہ بیماری ہوسکتی ہے۔ ممکن ہو آپ کو اس بیماری کا پتہ نہ ہو۔ دراصل وہ بیماری ایسی ہے جو خود میں کوئی بیماری نہیں لگتی مگر اس کی وجہ سے بہت ساری بیماریاں لگ سکتی ہیں۔ وہ بیماری ہے خ ون کی کمی ۔ خو ن کی کمی ایک ایسی بیماری ہے جس کے بارے میں ہمیں ایسا پتہ نہیں چلتا ۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ یہ بیماری کئی اور بیماریوں کو اپنے ساتھ ضرور لے کر آتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم آج اتنی بیماریوں سے لڑ رہے ہیں۔ اگر کسی انسان کو گردوںمیں پتھری کا مسئلہ ہے تو اس کی ایک وجہ خ ون کی کمی ہوسکتی ہے۔

اگرآپ کے بال جھڑ رہے ہیں۔ تو خ ون کی کمی ہوسکتی ہےیہاں تک کہ دل کی بیماریوں کے پیچھے خو ن کی کمی ہوسکتی ہے ۔ آپ کےجسم میں خ ون کی کمی آخر کیوں ہوتی ہے؟ اور اس کا مستقل علاج کیا ہے او روہ علاج آپ کے گھر میں ہی موجود ہے۔ آج وہ علاج جاننےوالے ہیں۔ سب سےپہلے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ خ ون کا ہمارے جسم میں کیا کام ہوتا ہے؟ ہمارےخون کا سب سے بڑا کام ہوتا ہے۔ خ ون کےذریعے سے آکسیجن کو سپلائی کرنا۔ اور غذاؤں سے حاصل کردہ غذائیت سپلائی کرنا ۔ یعنی ہمارے پوری جسم کو آکسیجن اور نیوٹریشن کو اچھےسے اسپلائی کرنا ۔ اب اگر جسم میں پہلے ہی سے خ ون کی کمی ہے تو ظاہر ہے کہ آکسیجن کی کمی بھی ہوگی اور نیوٹریشن کی کمی اسی وجہ سے ہوتی ہے۔اسی وجہ سے آپ کا جسم رفتہ رفتہ سست ہونے لگتا ہے۔

کمزوری آنے لگتی ہے جسمانی اعضاء کی پرفارمنس بھی متاثر ہوتی ہے۔ اوردیکھتے دیکھتے ہی بیماریاں لگ جاتی ہیں۔ اب سب سے ضروری بات جانتےہیں ؟ آخر خ ون کی کمی ہوتی کیوں ہے؟ خ ون کی کمی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جسم میں آئرن کاکم ہونا، اور آئرن کی کمی کا سب سے بڑی وجہ لوہے کے برتنوں کو استعمال نہ کرنا ہے۔ پرانے زمانے کے لوگ اس بات سے واقف تھے وہ لوہے کے برتن استعمال کیا کرتےتھے۔ کیونکہ لوہے کے برتنوں میں کھانا بنانےسے کھانے میں آئرن کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں خ ون کی کمی نہیں ہوتی تھی۔ لیکن آج ہم لوہے کے برتن کی مشکل صفائی کی وجہ سے اور خوبصورت نہ لگنے کی وجہ سے بلکہ نان اسٹیکس برتنوں کا استعمال کرتےہیں۔

یہ بڑی وجہ ہے کہ ہمارے جسم میں خ ون کی کمی ہونے کی ۔ اور پہلے زمانے کےلوگ اپنی غذا میں ایسی چیزوں کا استعمال کیا کرتے تھے جس کی وجہ سے جسم میں خ ون بنتا تھا۔ لیکن آج کل ہم وہ چیزیں کھانا ہی چھوڑ چکے ہیں۔ پہلے زمانےمیں لوگ گڑ اور چنے کو ملا کرکھایا کرتےتھے ۔ گڑ کھانےسے آئرن بڑھتا تھا۔ خ ون کی کمی نہیں ہوتی تھی۔ لیکن آج کل ہم گڑ کھاتے ہی نہیں۔ ہم صرف اور صرف چینی کا ہی استعمال کرتےہیں۔ یہ بھی ایک وجہ آئرن کی کمی کی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.