پیروں کے تلوے جلنا اور ٹانگوں کا درد ٹھیک کرنے کا نایاب نسخہ، 5روپے میں سارا درد منٹوں میں غائب

آج کل پٹھوں میں درد ہونا کمر میں درد کا ہونا تھک جانا ایک عام سی بات ہے

پہلے زمانے میں یہ درد ایک خاص عمر کے بعد ہی ہوا کرتے تھے لیکن اب یہ درد کسی بھی عمرمیں ہوجاتا ہے اس کے لئے عمر رسیدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی عموما خواتین میں ٹانگوں کا درد پنڈلیوں کا درد اور پاؤں کے تلووں میں جلن کا ہونا خاص طور پر جب وہ رات کو بستر پر سونے جاتی ہیں مردو خواتین دونوں ہی اس درد سے پریشان رہتے ہیں اس سے چھٹکارا پانے کے لئے بازار سے ملنے والی پین کلرز کا سہارا لیا جاتا ہے ان کے استعمال سے عارضی طور پر یہ درد کم بھی ہوجاتا ہے لیکن جیسے ہی ان کا اثر کم ہوتا ہے درد پھر سے ہونے لگتا ہے کیونکہ اس کی اصل وجہ ہوتی ہے ہمارا غیر معیاری بازاری کھانا اور غیر متواز غذا کا استعمال جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجاتی ہے اور یہ کمی پھر جسمانی دردوں کی صورت میں سامنے آنے لگتی ہے اس تحریر میں جو زبر دست نسخت تحریر کیاجارہا ہے یہ ان کے لئے بہت خاص چیز ہے جن کے پیروں میں پنڈلیوں میں اور پاؤں کے تلووں میں بہت زیادہ درد ہوتا ہے اور جن لوگوں کے تلوے جلتے ہوں اس کا بھی حل ہے تلووں میں درد کی کئی وجوہات ہوتی ہیں جو لوگ بہت زیادہ چلتے ہیںیا بہت دیر تک بیٹھے رہتے ہیں یا پھر بہت دیر تک چلتے رہتے ہیں تو بھی درد ہوتا ہے کچھ لوگوں کی پنڈلیوں میں بہت درد ہوتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے ساری شریانیں اکٹھی ہو کر ایک گچھا سا بن گیا ہو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جسم کا سارا خون ایک ہی جگہ پر اکٹھا ہوگیا ہے خاص طور پر موٹے اور وزنی افراد جو اکثر کھڑے رہتے ہیں جب وہ لیٹتے ہیں تو تلوے جلنے لگتے ہیں یہ مسائل کیوں ہوتے ہیں اور ان کا حل کیا ہے سب سے پہلے اس وجہ کو جان لیجئے جس کی وجہ ےس یہ درد ہوتے ہیں تو یہ مسائل عموما پوٹاشیم میگنیشیم کیلشیم آئرن اور دیگر منرلز کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں جتنی مقدار میں ہمیں توانائی درکار ہوتی ہے اتنے ہم حاصل نہیں کرپاتے کیونکہ ہم اس بات کا خیال ہی نہیں کرتے کہ ہمیں کونسی غذا کھانی چاہئے اور ہم کونسی غذا کھا رہے ہیں ہمارے جسم کو کتنی غذائیت کی ضرورت ہے جب تک ہم اپنے جسم کو ضروری غذائیت نہیں دیں گے تو جسم دن بدن کمزور ہوتا جائے گا اور ہڈیاں بھی کمزور ہوجائیں گی اور پھر اس طرح کی تکالیف اور درد ہمیں مستقل طور پر گھیر لیں گے لہٰذا یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنی ڈائیٹ کا بھر پور خیال رکھیں۔ اس نسخے کے لئے آپ کو سب سے پہلے جو چیز چاہئے وہ ہے روغن بادام اور آپ کو چاہئے کوکونٹ آئل یعنی کھوپرے یا گری کا تیل اس کے بعد آپ کو چاہئے خالص سرسوں کا تیل جسے مسٹرڈ آئل بھی کہاجاتا ہے یہ تینوں تیل برابر مقدار میں لے کر ایک بوتل میں محفوظ کرلیجئے اس سے آپ نے اپنے تلوؤں کا مساج کرنا ہے بالکل ہلکے ہاتھوں سے مساج کرنا ہے ۔ انشاء اللہ یہ تمام درد اور مسائل ختم ہوجائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.