”حضرت علی ؓ نے فر ما یا۔ زندگی میں اگر کبھی بُرا وقت آ ئے تو؟“

حضرت علی ؓ نے فر ما یا: جھوٹا ہلاکت میں مبتلا ہے اور جواس سے دوررہا وہ نجات پا گیا!

دانائی سے تمام کاموں کو درست کیا جا سکتا ہے اور جہا لت سے ہر طرح کی برائی پیداہو تی ہے ! جہالت ایسی بلا ہے، جو زندگی کو مردہ بنا دیتی ہے اور بد بختی میں گرفتار رکھتی ہے۔ کامل ایمان والے ہو جاؤ، یہ جنت کا راستہ ہے اور دوزخ سے نجات کا بھی ذریعہ ہے۔ زندگی میں اگر بر ا وقت نہ آ تا تو اپنوں میں چھپے غیر اور غیروں میں چھپے اپنے کبھی ظاہر نہ ہو تے۔

دنیا بد بختوں کا گھر اور جنت پر ہیز گاروں کا مقام ہے ! جھوٹ سے آخرت میں جہ نم کا ع ز اب حاصل ہو تا ہے ! عقل جنت میں آلہ مقام دلانے والی اور خواہش جہ نم کے سب سے نچلے مقام پر گرانے والی ہے۔ اگر مجھے تقویٰ کا کچھ لحاظ نہ ہو تا تو بلا شبہ میں عرب کا سب سے چالا ک شخص ہو تا ! چغل خوری سے بچو کیونکہ یہ د ش م ن ی اور کینہ کو پروان چڑھاتی ہے۔ لوگوں کے ساتھ ایسے پیش آ ؤ کہ تمہارے مر جانے پر روئیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *