عید الاضحیٰ کا چاند ضائع نہ جانے دینا ، ذی الحج کا چاند جیسے دکھے اللہ پاک کے یہ 2نام پڑھنا اور پورے سال کا رزق اسی لمحے حاصل کریں ، آزمایا ہوا وظیفہ

آج آ پ کےلیے ایک ایسا وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ آج آپ کو اللہ تعالیٰ کے دو ناموں کا ایک آسان سا وظیفہ بتائیں گے

۔ اس وظیفے کو عیدالاضحیٰ یعنی قربانی والی عید کا چاند دیکھ کرنا ہے۔ ویسے تو اسے فجر کے بعد بھی کیا جاتا ہے مگر ذی الحج کا چاند دیکھ اس وظیفے کو کیا تو کمال ہو جائے گا ۔۔ انشاءاللہ! اس وظیفے کے کرنےسے آپ کی کوئی بھی بڑی سے بڑی حاجت پوری ہوگی۔ جو بھی حاجت آ پ مانگیں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کوفورا ً دیں گے۔ صرف دو الفاظ اللہ تعالیٰ کے دو ناموں کا وظیفہ ہے۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔ اور یہ بھی بتائیں گے کہ آپ نے یہ وظیفہ کیسے کرنا ہے؟ اللہ تعالیٰ کے وہ دو نا م ہیں ۔ “یا مجید ، یاوھاب” ہیں۔ اب آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے وہ دو نام ہیں۔ “یا مجید ، یا وھاب” یہ دونام ہیں۔ یہ دو نام یا د کرلیں۔ ان دو ناموں کا وظیفہ آپ نے کرنا ہے۔ وظیفے کےلیے ایک وقت مقرر ہے آپ نے اس وقت پر اس وظیفے کو کرنا ہے۔ وہ وقت ہے فجر کی نماز کے بعد کا۔ آپ نے ان دوناموں کی تسبیح دو سو دفعہ کرنی ہے۔ اکٹھی یعنی “یا مجید ، یا وھاب” یہ ایک دفعہ ہوجائےگی۔ پھر” یا مجید، یا وھاب”دودفعہ ہوگیا ۔اس طرح آپ نے دو سو مرتبہ ان دوناموں کو ورد کرناہے۔ اول وآخر آپ نے درود پاک بھی پڑھناہے۔ اور آیت الکرسی بھی پڑھنی ہے۔ یعنی آپ درود شریف اگر گیارہ دفعہ اول وآخر پڑھتے ہیں۔ توٹھیک ہے۔ جتنی دفعہ چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ یہ آپ کی مرضی ہے۔ اور آیت الکرسی آپ ایک ایک دفعہ اول وآخر پڑ ھ لیں۔ اور پھر یہ وظیفہ آپ نے مکمل کرنا ہے۔ وظیفے کی جو وقت ہے۔ وہ آپ کو بتادیا ہے۔ اب اس وظیفے کو کتنے دن کرنا ہے۔ آپ جتنے دن چاہیں کرسکتے ہیں۔ وظیفہ کرنے کے فوراً بعد آپ نے دعا بھی کرنی ہے۔

آپ جو بھی دعا مانگیں گے۔ آپ جو بھی حاجت مانگیں گے ۔اللہ پاک آپ کو وہ حاجت دے دیں گے۔ آپ کی وہ حاجت قبول ومنظور ہوگی ۔ آپ کو وہ حاجت مانگتے ہی مل جائےگی۔ عید الاضحیٰ تک آپ نے اس وظیفے کو کرنا ہے۔ عید الاضحیٰ جتنی دفعہ ہوسکے کریں۔ بے شک روزانہ کریں۔ وقفہ دے کر کریں۔ جتنی دفعہ ہوسکے اس وظیفے کو کرنا ہے۔ اور پھر دو دن کرلیں۔ پانچ دن کرلیں۔ عید الاضحیٰ تک کرلیں۔ وقفے سے کرلیں۔ لگاتار کرلیں۔ انشاءاللہ! رب کریم کرم فرمائیں گے ۔ آپ کی تمام تر حاجتیں پوری ہوجائیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بہت ساری دولت سے نوا ز دیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *