پانی میں ڈال کر صرف ایک چیز کھا ؤ اور گھڑی کی سوئی جیسے پتلے ہو جاؤ

موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جس سے ہر کسی کا بچ جا نا نہا یت مشکل ہے آج کے دور میں اس سے

صرف وہی لوگ بچ سکتے ہیں جو اپنی صحت کا خاص خیال رکھتے ہیں یا پھر وہ شخص جس کا دور دور تک موٹاپے سے کوئی تعلق نہ ہو۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتے ہیں کہ موٹاپا بہت ہی عام پھیل جانے والی بیماری بن چکی ہے

ہمارے معاشرے میں صرف ہمارے معاشرے میں ہی نہیں پوری دنیا میں اس بیماری کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں لیکن انسان اس بیماری پر کنٹرول نہیں حاصل کر پا رہا ہے انسان کے بس سے باہر یہ بات ہوتی چلی جا رہی ہے جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس مشاہدے سے گزر چکے ہوں کہ ہم اپنے موٹاپے کو ختم کرنے کے لیے یا کم کرنے کے لیے بہت سی خوراکیں لیتے ہیں بہت سے ڈائیٹ کھا تے ہیں۔

تب جا کر ہمارا موٹاپا ختم ہو تا ہے ختم ہی نہیں ہوتا بلکہ اور بھی بہت سےمسئلے مسائل پیدا ہو جاتے  ہیں اور ان مسئلوں پر قابو پانے کے لیے بہت ہی انسان  جدوجہد کر تا ہے مگر نا کام رہتا ہے بہت سے لوگ جم بھی جوائن  کرتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ ایک یا دو ماہ کے لیے جم جاتے ہیں مگر پھر سے جم چھوڑ کر گھر بیٹھ جاتے ہیں اس سے کیا ہوتا ہے اور بھی زیادہ نقصان ہو جاتا ہے

انسان کا کیو نکہ ہم کوئی بھی سر گرمی شروع کرتے ہیں تو اس کو ساتھ لے کر نہیں چلتے کبھی چھوڑ دیتے ہیں کبھی کرنا شروع ہو جاتے ہیں ایسا نہیں ہو نا چاہیے ہمیں کوئی بھی ہماری سرگرمیاں ہیں ہماری  ورزش کے متعلق ان سر گر میوں کو ہمیں ساتھ لے کر چلنا چاہیے تا کہ ہم لوگ چشت و توانا زندگی گزار سکیں۔

تو جو لوگ زیادہ ورزش نہیں کر سکتے مطلب کہ زیادہ ہارڈ کام نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان کے جسم میں کمزوری ہے اور کمزوری ہونے  کی وجہ سے وہ کوئی بھی کام ٹھیک سے نہیں کر  سکتے تو تیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ مزید کمزور ہو جا تے ہیں۔اور اس کے ساتھ ساتھ  اگر وہ لوگ جو ہارڈ کام نہیں  کر سکتے ان کے لیے آج کی ریمیڈی ہے

جو ان کو سلم سمارٹ بنا سکتی ہے مگر اس کے لیے بہت ہی زیادہ صبراور مسقل مزاجی کی ضرورت ہے تب ہی جا کر یہ کام ہو گا ورنہ بہت مشکل ہو جائے گا۔ تو ایک گلاس پانی لینا ہے پانی کو ابا ل لیں  پانی کو بہت زیادہ گرم کر نا ہے تا کہ فائدہ بھی زیادہ ہو۔ اب آپ نے اس میں ڈالنے ہیں روز میری لیس ۔ یعنی اکلیل کوہستانی ۔   اس کا ایک چمچ گرم پانی میں ڈال کر اس پانی کو چھان کر پی لیں۔ انشاء اللہ بہت ہی افاقہ ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.