موٹرسائیکل چلانے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں نوٹیفکیشن بھی جاری ، حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

کراچی:8 ، 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدتفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے محرم میںامن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سکیورٹیکو فول پروف بنانے کیلئے 9،8اور دس محرم کو کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق آٹھ محرم سے

تین روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کا اطلاق کراچی ڈویژن پر ہوگا تاہم قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار ،پولیس اور رینجرز ،صحافی ،بزرگ ، خواتین اور بچے ڈبل سواری پرپابندی سے مستثنیٰ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.